Saudi Arab - Urdu News
سعودی عرب ۔ متعلقہ خبریں
مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں اومان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
-
نواز شریف کا رمضان المبارک کاآخری عشرہ سعودی عرب میں گزارنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرینگے،دونوں صاحبزاد ے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ہمراہ جائیں گی،سعودی عرب سے لندن علاج کیلئے جائیں گے
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
فوربز کی ٹاپ 100 عرب فیملیز بزنسز میں سعودی اور اماراتی کمپنیاں سرفہرست
منگل 19 مارچ 2024 - -
سعودی عرب ، مکہ رنگ روڈ پر حادثہ، ام القری یونیورسٹی کی دو طالبات ہلاک
منگل 19 مارچ 2024 - -
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد
منگل 19 مارچ 2024 - -
سعودی ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
منگل 19 مارچ 2024 -
سعودی عرب سے متعلقہ تصاویر
-
ٴْسنگین مقدمات میں مطلوب ایک اور خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار ہوکر وطن واپس پہنچ گیا
ٓرواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس
منگل 19 مارچ 2024 - -
سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار
پیر 18 مارچ 2024 - -
سنگین مقدمات میں مطلوب ایک اور خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار
رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی‘ ترجمان پنجاب پولیس
پیر 18 مارچ 2024 - -
حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے اپنے بیرون ملک مشنز کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو آن لائن ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ سروس فراہم کرنے کے لیے تکنیکی اور آپریشنل تفصیلات کو حتمی شکل دے دی
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار محمد علی کی18ویں برسی 19مارچ منگل کو منائی جائے گی
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی
ماہرین فلکیات کی رواں سال ملک میں رمضان المبارک 30 ایام کا ہونے کی پیشن گوئی
محمد علی پیر 18 مارچ 2024 -
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی انسانیت کی توہین ہے : علامہ محمد احمد لدھیانوی
ًاسرائیل کی مسلسل دہشت گردی ،انتہا پسندی پر عرب ممالک کی مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے
پیر 18 مارچ 2024 - -
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا سعودی عرب کی نجد گیٹ وے ہولڈنگ کمپنی کے ساتھ معاہدہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
ٴْسنگین مقدمات میں مطلوب ایک اور خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار ہوکر وطن واپس پہنچ گیا
ٓرواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس
پیر 18 مارچ 2024 - -
فلسطینیوں کی مدد ہمارا شرعی، اخلاقی اور انسانی فرض ہے،مولانا فضل الرحمن
اسرائیل عالمی قوتوں کی پشت پناہی کی بنیاد پر انسانی حقوق کا خون کررہا ہے،سربراہ جمعیت علماء اسلام
پیر 18 مارچ 2024 - -
فلسطینیوں کی مدد ہمارا شرعی، اخلاقی اور انسانی فرض ہے،مولانا فضل الرحمن
اسرائیل عالمی قوتوں کی پشت پناہی کی بنیاد پر انسانی حقوق کا خون کررہا ہے،سعودی عرب فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے قائدانہ کردار ادا کرے،اعتدال کے رویے کے ساتھ امت مسلمہ ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
سعودی عرب، ناقص کھجوروں کی فروخت کیخلاف کریک ڈان، 7 غیرملکی گرفتار
جنوبی ریاض کے ایک اپارٹمنٹ میں رات گئے چھاپہ مارکر ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا،سعودی حکام
پیر 18 مارچ 2024 - -
ریاض میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش
نمائش میں قرآن پاک کے 42 نایاب نسخے رکھے گئے ہیں،رپورٹ
پیر 18 مارچ 2024 - -
سنگین مقدمات میں مطلوب ایک اور خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار
اشتہاری مجرم غلام یاسین گذشتہ 13 برس سے قتل اور اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں مطلوب تھا
پیر 18 مارچ 2024 - -
مسئلہ فلسطین پر خاموشی انسانیت کی توہین ہے ‘ علامہ محمد احمد لدھیانوی
اقوام متحدہ یہوریوں کے گھر کی لونڈی بن چکا ہے، مسلم حکمرانوں کو ہر صور ت علم جہاد بلند کرناہوگا
پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Saudi Arab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saudi Arab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سعودی عرب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سعودی عرب سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
مزید مضامین
سعودی عرب سے متعلقہ تصاویری گیلریز
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان
سعودی عرب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.