سعودی عرب، ایران کشیدگی

Saudi Arab and Iran Conflict

2 جنوری 2016ء بروز ہفتہ ممتاز سعودی شیعہ عالم نمر باقر النمر کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ ساتھ ایران کے بھی کئی شہروں میں شدید احتجاج کیا گیا۔ تہران میں ہونے والے مظاہرے میں مشتعل مظاہرین نے سعودی عرب کے سفارتخانے کی عمارت کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی تھی اور عمارت میں موجود فرنیچر کو توڑ دیا ہے۔ وہاں پر موجود عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ” ہم نے نیم فوجی دستوں کے رضاکاروں کے گروہ کو عمارت پر بم پھینکتے ہوئے دیکھا. اس سانحہ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں، اور تمام روابط ختم کر دئیے گئے ہیں، جن میں سفارتی، معاشی اور سیاسی تعلقات شامل ہیں.

'سعودی عرب، ایران کشیدگی' کی خبریں




'سعودی عرب، ایران کشیدگی' سے متعلقہ کالم




سعودی عرب، ایران کشیدگی سے متعلقہ تصاویر

لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ .. اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون .. راولپنڈی، آرمی چیف جنرل راحیل .. راولپنڈی، سعودی وزیر دفاع محمد .. اسلام‌آباد، وزیراعظم نواز شریف .. اسلام آباد، ایرانی سفیر مہدی .. اسلام‌آباد، سعودی سفیر عبداللہ .. اسلام‌آباد، وزیراعظم نواز شریف .. راولپنڈی، آرمی چیف جنرل راحیل .. سعودی عرب، ایران کشیدگی کی مزید تصاویر


'سعودی عرب، ایران کشیدگی' سے متعلقہ مضامین