شاہ احمد نورانی

Shah Ahmad Noorani

متحدہ مجلس عمل کے مرحوم سربراہ۔ 1948ء میں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علماء پاکستان کے نام سے جماعت بنائی اور 1970ء میں مولانا نورانی نے جب پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تو جمیعت میں شامل ہوئے اس وقت جمیعت کے سربراہ خواجہ قمرالدین سیالوی صدر تھےـ 1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو کے مد مقابل انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے انتخاب میں حصہ لیا۔ 1972ء میں مولانا نورانی جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ بنے اور تادم مرگ وہ سربراہ رہےـ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔

'شاہ احمد نورانی' کی خبریں




شاہ احمد نورانی سے متعلقہ تصاویر

کراچی، وزیراعلی بلوچستان ثناء .. حب، ایف سی اہلکار خودکش دھماکہ .. کراچی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف .. خضدار، شاہ نورانی درگاہ بم دھماکے .. کراچی، شاہ نورانی درگاہ میں .. کراچی، شاہ نورانی درگاہ دھماکے .. شاہ احمد نورانی کی مزید تصاویر