Shahbaz Sharif - Urdu News
شہباز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.
-
وزیرِاعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیرِاعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی وڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پرفلم کی تیاری خوش آئند ہے،عطاء اللہ تارڑ
بدھ 8 مئی 2024 - -
گزشتہ بارشوں سے آزادکشمیر بھر میں ہونے والی تباہی توقع سے کہیں زیادہ ہے،راجہ فاروق حیدر
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آزادکشمیر بھر میں لینڈ سلائیڈ متاثرین کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کریں
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
بدھ 8 مئی 2024 -
شہباز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
ساڑھے 12ایکٹر رقبے کے مالک کسانوں کو پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر باردانہ جاری کیا جائیگا
بدھ 8 مئی 2024 - -
مریم نواز نے چند ماہ میں ہی پنجاب بھر میں منصوبوں کا جال بچھا دیا ‘سیف الملوک کھوکھر
بدھ 8 مئی 2024 - -
ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی قائم کرنے کی ہدایت
بدھ 8 مئی 2024 - -
سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ
بدھ 8 مئی 2024 - -
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
ڈی ڈبلیو بدھ 8 مئی 2024 -
-
حکومت آٹا کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ چینی کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ مہنگائی کے دورمیں عوام کو مزید ریلیف مل سکے،عوامی حلقوں کا مطالبہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 8 مئی 2024 - -
جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
بدھ 8 مئی 2024 - -
ایف بی آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ممبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے،وزیراعظم کو رپورٹ پیش
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
منگل 7 مئی 2024 - -
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، بہترین ٹیکنالوجی کی حامل جاپانی کمپنیاں اس سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں.وزیراعظم کی جاپانی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
ازبکستان کے وزیر خارجہ 8مئی کو اسلام آباد کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
منگل 7 مئی 2024 - -
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امریکی سفیر نے نوٹ وربل دیا کہ ان لوگوں سے ملاقات چاہتے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہیں فہرست میں ان کا نام بھی تھا، حکومت کی مثبت بات یہ کہ ملاقات والی فہرست کو منظور کیا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Shahbaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز شریف سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
شہباز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.