Shahid Khaqan Abbasi - Urdu News
شاہد خاقان عباسی ۔ متعلقہ خبریں
-
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں شہبازریف کے لیڈر بھی نوازشریف ہیں، شاہد خاقان عباسی کا کوئی ایشو بنتا نہیں ، پارٹی میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، 2 چھوڑیں گے تو4 آبھی جائیں گے۔ اسپیکر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 مئی 2024 - -
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
اگر کرپشن پکڑنی ہے تو ٹیکس قانون کا استعمال کریں، یہاں کوئی ٹیکس نہیں دیتا، ایوان اور عدالتیں خالی ہوجائیں گے،نیب سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ بن چکا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین
جمعہ 3 مئی 2024 - -
جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی
میں اور مفتاح اسماعیل ساتھیوں کے ساتھ جو ہوا اس کا ازالہ چاہتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 3 مئی 2024 - -
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
نیب جعلی مقدمات بناتا رہا ہے،جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، یہ 10 ایس آئی ایف سی بھی بنالیں لیکن جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا،گفتگو
فیصل علوی جمعہ 3 مئی 2024 -
شاہد خاقان عباسی سے متعلقہ تصاویر
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
پی ٹی آئی کسی لیڈر نے شاہد خاقان یا انہیں بریت پر مبارک باد نہیں دی نہ اپنے کردار پر معذرت خواہ ہوئے ،مفتاح اسماعیل مفتاح بھائی، آپ نے 9مئی کے بعد ان ہزاروں افراد کیلئے ... مزید
جمعرات 2 مئی 2024 - -
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا،شاہدخاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل سمیت دیگر تمام ملزمان کو کلین چٹ مل گئی
منگل 30 اپریل 2024 - -
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
منگل 30 اپریل 2024 - -
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
منگل 30 اپریل 2024 - -
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
منگل 30 اپریل 2024 - -
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
منگل 30 اپریل 2024 -
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
منگل 30 اپریل 2024 - -
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
قومی احتساب بیورو کی جانب سے سابق وزیراعظم و دیگر کیخلاف ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا
ساجد علی منگل 30 اپریل 2024 - -
نائب وزیراعظم نے معاشی معاملات دیکھے تو اختلافات جنم لینگے، شاہد خاقان عباسی
پیر 29 اپریل 2024 - -
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
عام انتخابات میں جس طرح کے نتائج تیار کے گئے عوام سب جانتے ہیں ،بڑے بڑے لیڈر نتائج سے مطمئن نہیں بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج کیسز کا جلد فیصلہ کرنا چاہیے اسکے بغیر ملکی ... مزید
پیر 29 اپریل 2024 - -
بلوچستان کے تمام مسائل کا حل سیاسی ڈائیلاگ سے ہوگا‘ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
قوم پرست جماعتوں اور تمام سیاسی لوگ سے بات چیت کرنا ہوگی ،بلوچستان اس وقت سینٹرل ایشیا کا کوریڈور ہے اگر 2018ء کے الیکشن پر لوگوں کو اعتراض تھا تو 2024کے الیکشن پر بھی لوگوں ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ٹ*سیاسی معاملات کودرست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتی:شاہد خاقان عباسی
ج*آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کا اعتراف ہے، سابق وزیراعظم کا خطاب
اتوار 28 اپریل 2024 - -
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کا اعتراف ہے، جس ملک میں عدل کا نظام نہیں ہوگا وہاں ترقی نہیں آسکتی، کہیں سے سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ سابق وزیراعظم و سینئر سیاست دان کا تقریب ... مزید
ساجد علی اتوار 28 اپریل 2024 - -
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن نے اپنا بیانیہ بدلا، 2021 میں اور تھا 2022 میں اور تھا، سابق وزیر اعظم
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کل لاہور میں شروع ہو گی
جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about Shahid Khaqan Abbasi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahid Khaqan Abbasi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہد خاقان عباسی سے متعلقہ مضامین
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
"بابل اَسی اُڈ آنا . . ." چوہدری نثار کی "انٹری" ہونے والی ھے
"ترمیمی بل ڈرون حملہ" اور "عسکری این آر او" کی تفصیلات
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
آزاد کشمیر میں بننے والے بجلی منصوبے اور آبی چیلنجز
دریائے نیلم میں موسم گرما میں پانی کا بہاؤ چھ سو سے سات سو کیومک جبکہ موسم سرما میں یہ بہاؤ گھٹ کر محض اسی سے نوے کیومک ہی رہ جاتا ہے اور نیلم جہلم واٹر ٹنل میں پانی کی حد گنجائش محض 280 کیومک ہی ہے اس ..
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
سندھ حکومت ‘چیف جسٹس سے ”ہاتھ“کرگئی؟
”سب اچھا ہے“کا ما حول پیدا کرنے کی کامیاب ہُنر کاری پھولدار گملوں ‘دھلی چادروں اور صفائی سے مٹھی ہسپتال کی کایا تبدیل
مزید مضامین
شاہد خاقان عباسی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.