شاہ رخ خان

Shahrukh Khan
ہندوستانی فلموں کے مشہور اداکار ۔ جنہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دئے۔ خان نے اپنی اداکاری کا آغاز نوے کی دہائی میں کیا اور کئی ٹیلی وژن ڈراموں میں کا کیا۔ جس میں فوجی اور سرکس قابل ذکر ڈرامے ہیں۔ 1992ء میں فلم دیوانہ سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا جو کہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ اس وقت سے وہ کئی کامیاب فلموں کا حصہ رہے ہیں۔ اپنے فلمی کیئریر میں ابھی تک انہوں نے 7 فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔

'شاہ رخ خان' کی خبریں




'شاہ رخ خان' سے متعلقہ کالم




شاہ رخ خان سے متعلقہ تصاویر

نئی دہلی، شیوسینا پارٹی کے کارکن .. نئی دہلی، شیوسینا پارٹی کے کارکن .. شاہ رخ خان کی مزید تصاویر

شاہ رخ خان سے متعلقہ ویڈیوز

Shahrukh Khan Wants To Keep Away From All Controversies .. Shahrukh Khan And Mahira Khan How They Look As Couple Pakistani Media Bashing Om Swami on Slapping Salman .. Katrina Has Been Cheated On In A Relationship | Sunny .. Shahrukh Khan & Gauri Khan Have Always Been Very .. Shahrukh Khan Meets Raj Thackeray Ahead Of Raees Release .. شاہ رخ خان کی مزید ویڈیوز