Shakil Afridi - Urdu News

شکیل آفریدی ۔ متعلقہ خبریں

Shakil Afridi
شکیل آفریدی صوبہ خیبر پختونخواہ میں بحثیت معالج سرکاری ملازم ہے۔ 2011 میں اس نے بطورCIA کارندہ، ایبٹ آباد کے علاقہ میں بقریہ کی مہم چلائی جس کا اصل مقصد اسامہ بن لادن کے خاندان کا ڈی این اے حاصل کرنا تھا۔ جاسوسی کے الزام میں اسے پاکستانی پاسبان نے گرفتار کر لیا۔ امریکہ نے اس کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا۔ اکتوبر 2011 میں تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی کہ شکیل پرغداری کا مقدمہ قائم کیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ شکیل آفریدی امریکی کارندہ بننے کے بعد اعلی عہدے پر پہنچا۔ مئی 2012ء کو قبائل علاقہ جات کے منتظم نے آفریدی کو غداری کے جُرم میں 30 سال قید کی سزا سنائی۔

Latest News about Shakil Afridi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shakil Afridi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

شکیل آفریدی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شکیل آفریدی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر