Sharjeel Memon - Urdu News
شرجیل میمن ۔ متعلقہ خبریں
-
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا،شرجیل میمن کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
اکاوٴنٹ فریز کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں،شرجیل میمن
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ّوزیر اعلیٰ سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
لوڈشیڈنگ سے غریب عوام پریشان ہیں، ان کو حیسکو اور سیپکو کی نااہلی پر نہیں چھوڑ سکتے،سید مراد علی شاہ
جمعرات 25 اپریل 2024 -
شرجیل میمن سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے کہ اس نے ہمیشہ میڈیا اورصحافیوں کی آزادی کے لئے کام کی ہے، صوبائی وزیر سعید غنی
وزیر اعظم پاکستان کے ہیں اور صوبہ سندھ بھی پاکستان میں ہے اگر وہ کراچی آئے ہیں تو ان کا اپنا صوبہ ہے اور ہماری خواہش ہے کہ انہیں کراچی آتے رہنا چاہیے،وزیربلدیات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مالی اور ترقیاتی مسائل پر بات چیت کے لئے مشترکہ اجلاس
میں وزیراعلی ہائوس تمام دیرینہ مسائل کو حل کرنے کیلئے آئے ہیں تاکہ ترقیاتی منصوبے آگے بڑھ سکیں اور مالی مسائل کو حل کیا جا سکے،شہباز شریف صوبائی حکومت کے پاس موجود اپنے ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
۱سندھ حکومت کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے،سعید غنی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
Uوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور انکی ٹیم نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مالی و ترقیاتی مسائل پر بات چیت کیلئے مشترکہ اجلاس
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
شہباز شریف نے کراچی میں سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی معائنہ کیا اور اس کی تعریف کی
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
میری وزیراعظم صاحب سے درخواست ہے کہ کے سی آر کا رائٹ آف وے کے مسائل حل کروا کے پراجیکٹ شروع کروا کر دیں، مراد علی شاہ پی پی پی پراجیکٹ کی شروعات سندھ نے کامیابی سے کی ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا‘ وزیراعظم کے کراچی پہنچے پرگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا استقبال کیا‘ وزیر اعظم کی مزار قائد پر حاضری‘نوجوانوں ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 24 اپریل 2024 - -
حکومت سندھ کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف شروع کی گئی مہم سے پولیس کی چاندی ہو گئی
نمائشی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران بیگناہ، منشیات کے عادی یا معمولی کاروبار کرنے والوں کو گرفتار کر کے خانہ پری کی جانے لگی منشیات کے سپلائرز اور بڑے منشیات فروشوں سے ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایرانی صدرڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وزیراعلی ہاؤس آمد،گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ایران کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،خطے کی ترقی کے سفر کا آغاز سندھ کی سرزمین سے ہوگا۔وزیراعلی سندھ
منگل 23 اپریل 2024 - -
گورنرسندھ نے ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
منگل 23 اپریل 2024 - -
صدر ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری اور وزیراعلیٰ ہائوس میں گورنر ووزیر اعلیٰ سے ملاقات
پولیس اور رینجرز کے خصوصی دستے تعینات ، ایئرپورٹ سے مزار قائد اور وزیراعلیٰ ہائوس تک سیکورٹی کے سخت انتظامات
منگل 23 اپریل 2024 - -
گورنرسندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
یہ جامعہ کراچی کے لئے اعزاز کی بات ہے، کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو اعزازی ڈگری دی جارہی ہے، گورنر سندھ میری کوشش اور خواہش یہ ہے کہ مسلم ممالک کے درمیان ایک مثالی ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
گواہوں کے پیش نہ ہونے کے باعث صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
منگل 23 اپریل 2024 -
Latest News about Sharjeel Memon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharjeel Memon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شرجیل میمن سے متعلقہ مضامین
شرجیل میمن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.