شیری رحمان

Sherry Rehman

شہربنو رحمان جو اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک صحافی اور سیاستدان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۹ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔ تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائیداد ۹؍کروڑ ۵۸؍لاکھ ۹۰؍ہزار اور منقولہ تقریباً ۴؍کروڑ ۷۹؍لاکھ ۴۲؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ ۲۵؍لاکھ ۵۵؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز ۱۹۰؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً ۷؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً ۲۰؍کروڑ ۸۰؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔

'شیری رحمان' کی خبریں




شیری رحمان سے متعلقہ تصاویر

واشنگٹن: شیری رحمان پاکستانی .. واشنگٹن: پاکستانی سفیر شیری .. اسلام آباد، امریکہ کیلئے نامزد .. اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف .. کراچی،  سابق وزیراطلاعات و نشریات .. لاہور، وزیراطلاعات و نشریات .. لاہور،وفاقی وزیر اطلاعات شیری .. اسلام آباد، وزیرخارجہ شاہ محمود .. اسلام آباد،وفاقی وزیراطلاعات .. شیری رحمان کی مزید تصاویر

شیری رحمان سے متعلقہ ویڈیوز

Sherry Rehman of PPP elected Senator unopposed from .. Sherry Rehman Aur Rehman Malik Ke Taluqat thek Nh Chlrahe .. PPP politician Sherry Rehman Smoking Sca-ndal Sherry Rehman PPP Smoking Scandal PPP seeks explanation on National Action Plan says .. شیری رحمان کی مزید ویڈیوز

'شیری رحمان' سے متعلقہ مضامین