Sindh - Urdu News
سندھ ۔ متعلقہ خبریں
-
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
اکاوٴنٹ فریز کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں،شرجیل میمن
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی تعمیر کے کام کاآغاز
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
حکومت ملک میں معاشی استحکام کے ساتھ ساتھ سیاسی استحکام کیلئے بھی اقدامات اٹھائے‘صدرآئی پی پی سندھ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جمعہ 26 اپریل 2024 -
سندھ سے متعلقہ تصاویر
-
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سندھ حکومت کاصوبہ بھر کی 16ڈسٹرکٹ جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ
دو سو کلو واٹ سے لیکر 600 کل واٹ کے سولر سسٹم نصب کئے جائیں گے،علی حسن زرداری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
لاپتہ شہریوں کی گمشدگی،سندھ ہائی کورٹ نے تفصیلی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی
2015 سے میرا بیٹا غائب ہے، کوئی اس کے بارے میں نہیں بتارہا،گمشدہ شہری کے والدین کی عدالت میں آہ و بکا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کراچی میں دو دریا پر ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
سکھر ہائی کورٹ کی مارکیٹ کمیٹی ملازمین کی درخواست پر سماعت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جرائم کی سرپرستی کے الزام میں کراچی کے 34 پولیس افسران معطل
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کراچی کے نوجوان میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
نوجوانوں نے غیر صحتمندانہ طرز زندگی نہ بدلا تو امراض قلب کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہوسکتاہے،ماہرین قلب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائوں کی قلت
ملک میں دوائوں کی کوئی قلت نہیں ہے سپلائی چین کے ایشوز ہو سکتے ہیں، ڈریپ حکام کا دعویٰ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
پرانی شاہراہ کی مرمت کے لیے جاری مالی سال کے بجٹ میں تقریبا 50 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے، ایک ماہ کے اندر کام شروع ہوگا ، وفاقی وزیر
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سندھ ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت انتظامیہ کی جانب سے جلسے میں تاخیر کرائی جارہی ہے ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
کابینہ نے ان ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دی تھی، مگر برطرف کردیا گیا،وکیل درخواست گزار کابینہ کیسے ریگولرائزیشن کی منظوری دے سکتی ہی قانون اگر ریگولرائزیشن کی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
وکیل پر جرمانہ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about Sindh in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sindh. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سندھ سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مزید مضامین
سندھ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.