State Bank Of Pakistan - Urdu News
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
شہری نے مبینہ طور پر 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی بینک میں جمع کروادی
ایف آئی اے نے پشاور کے بینک میں رقم جمع کروانے والے شخص کو لاہور سے گرفتار کرلیا
ساجد علی بدھ 1 مئی 2024 - -
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
تاجروں کی رجسٹریشن کیلئےعدم دلچسپی، صرف 200 تاجروں نےرجسٹریشن کرائی، حکومت کا 31لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا پلان ہے، تاجروں اور دکانداروں کیلئے کم ازکم ایڈوانس ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
منگل 30 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
3 مئی 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہوگی
ساجد علی منگل 30 اپریل 2024 - -
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
وفاقی حکومت نے تمام سرکاری اداروں کے لیے سخت مالیاتی اصولوں کا اعلان کردیا‘بنک کھاتوں تک حکومت کی رسائی کی خبروں سے عوامی حلقوں میں تشویش.رپورٹ
میاں محمد ندیم منگل 30 اپریل 2024 -
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
بینکس ، مالیاتی ادارے ( کل) بند رہیں گے
پیر 29 اپریل 2024 - -
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
پیر 29 اپریل 2024 - -
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے حقیقی شرح سود اورموجودہ زری پالیسی کو برقرار رکھا گیا، قوزی مہنگائی فروری کی 18.1 فیصد شرح سے کم ہوکر15.7فیصد رہ گئی، زرمبادلہ کے ذخائر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 29 اپریل 2024 - -
سود اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے، مفتی شیخ سفیان
پاکستان میں وفاقی شرعی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دسمبر 2027 تک تمام کمرشل بینکوں کو اسلامی بینکنگ سسٹم میں تبدیل ہونا ہے،شرعی اسکالر فیصل بینک
اتوار 28 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے،ہمیں غیر مقبول مگر ضروری اقدامات اٹھانے پڑے،گورنر اسٹیٹ بینک
مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ پر دبائو کو کم کرنے کے لیے شرح سود 22 فیصد تک بڑھا دی، حکومت نے غیر ضروری موجودہ اخراجات کو روک کر مالیاتی استحکام کا کام کیا،جمیل احمد کا آئی ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر گامزن ہے،گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب
اتوار 28 اپریل 2024 -
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس (آج )ہوگا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
اتوار 28 اپریل 2024 - -
سندھ حکومت کا یوم مزدوریکم مئی کو عام تعطیل کااعلان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ پاکستان بزنس فورم
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
گزشتہ ماہ پاکستان نے متعدد شراکت دار ممالک سے 311.2 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری حاصل کی
منگل 23 اپریل 2024 - -
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
واپڈا کے احمد شہزاد، سٹیٹ بینک کے عثمان صلاح الدین، کے آر ایل کے روحیل نذیر، غنی گلاس کے معیز غنی، ایچ ای سی کے محمد ہریرہ، پی ٹی وی کے شمائل حسین اور ایس این جی پی ایل کے ... مزید
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈیوٹی ٹیرف میں کمی ،فریٹ چارجز میں سبسڈی ،ری فنانس مارک اپ کی شرح کو10فیصد کیا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن
120دنوں کے علاوہ کریڈٹ کی مدت میں 270دن تک توسیع ،برآمدی رقوم کی وصولی میں تاخیر پر جرمانے کے سرکلر کو منسوخ کیا جائے وفاقی وزارت تجارت اورٹڈیپ کو برآمدات کے فروغ ،صنعت کو ... مزید
اتوار 21 اپریل 2024 - -
وزارت تجارت اورٹڈیپ کو برآمدات کے فروغ ،صنعت کے مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال، کارپٹ ایسوسی ایشن
اتوار 21 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات کی ایس اینڈ پی گلوبل اورفچ ریٹنگز کے نمائندوں سے ملاقات اور دیگر متعدد مصروفیات
اتوار 21 اپریل 2024 -
Latest News about State Bank Of Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about State Bank Of Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
ْصادقین آرٹ کی دنیا میں آج بھی زندہ ہیں
صادقین نے آرٹ کے ذریعہ کلامِ ا قبال،غالب اور فیض احمد فیض جیسے کئی شعرا کے اشعار یعنی کلا سیکل لٹریچر کو مصوری کا روپ دیا۔پاکستان کی آزادی کے بعد صادقین سب سے زیادہ مشہور مصور تصور کیے جاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک کا 40ہزار روپے کا بیئررپرائزبانڈکی واپسی بند کرنے کا نوٹیفکیشن
عوام میں افراتفری پرائزبانڈڈیلرز کی چاندی 40ہزار روپے کا پرائزبانڈ 36ہزار روپے میں فروخت ہوا 30جون تک قیمت فروخت مزید کم ہونے کا خدشہ
-
نوٹ بیتی
اپنی پیدائش کے بعد دس پندرہ دن تو میں اسٹیٹ بینک کی عمارت میں ایک بہت بڑی تجوری میں قید رہا۔ کچھ دن بعد بینک کے کیشئیر نے مجھے تجوری سے آزادی کیا
-
خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں!
صنعتی بحران کے باعث بے روزگاری کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال میں آئی ایم ایف کو 1.1 ارب ڈالر واپس کرنا ہوں گے، سٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
مزید مضامین
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.