Supreme Court - Urdu News
سپریم کورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
ملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دے دیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ17مئی کوسماعت کرے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نئی دلی،سپریم کورٹ نے کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نیب کا اراکین پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو انکوائری کی سطح پر گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ
سپیکر قومی اسمبلی سے نیب نے نئے ایس اوپیزکو قانونی شکل دینے کیلئے مدد مانگ لی،اہم پیش رفت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین نیب کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 -
سپریم کورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
فریقین کو نوٹس جاری ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
وہ معصوم لوگ جو اِن مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد کو نہیں سمجھ سکے، ان ورغلائے ہوئے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جا چکا، تاہم اپنے آپ کو معصوم ظاہر کرنے والے اصل ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
عمرعزیز شہد اور 9 مئی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، دائود شاہ کاکڑ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید عاصم منیر
جمعرات 9 مئی 2024 - -
اسسٹنٹ کمشنر سٹی ثوبیہ فلک راؤ کی قیادت میں مینارہ روڈ سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
ملک بھر میں علماء مشائخ فیڈریشن أف پاکستان کے تحت 9مئی کو یوم استحکام و یکجہتی افواج پاکستان منایا گیا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی سمیت 3 رٹ پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی ہے، رؤف حسن
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد کر دی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ڈ*نوشہرہ سول سوسائٹی،صحافیوں ،وکلاء کاسانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر سندھ اسمبلی متفقہ مذمتی قرارداد منظور ،پی ٹی آئی کے حمایتی ارکان ایوان سے واک آئوٹ
پاکستان کی سالمیت اور استحکام ہمارے لئے سب سے زیادہ مقدم ہے ، پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہے اور قوم کے وہ عظیم شہدا جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کی قربانی ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9مئی، عوام اور فوج کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی سازش کی گئی تھی، گورنرسندھ
ہمیں افواج پاکستان کو سلام پیش کرنا چاہیے، کہ جس نے سانحہ نومئی کو ایک گولی بھی نہیں چلائی اور صبر تحمل کا مظاہرہ کیا، پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 9 مئی 2024 - -
پنجاب اسمبلی نے سانحہ 9 مئی کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی،حکومت ،اپوزیشن کے ارکان آمنے سامنے
اپوزیشن ارکان سپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے ،قرارداد کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں لہرا دیں، ارکان میں دھکم پیل بھی ہوئی الیکشن کمیشن جب تک مخصوص نشستوں کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے درخواست پر کارروائی 16 مئی تک ملتوی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9مئی2023 کو شرپسند عناصر کی جانب سے عوام اور فوج کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی گئی تھی، گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری
جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about Supreme Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Supreme Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سپریم کورٹ سے متعلقہ مضامین
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسی نیشن‘سندھ حکومت کا کڑا امتحان
پیپلز پارٹی جان لیوا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت سے دو چار قدم آگے ہی رہنا چاہتی ہے
مزید مضامین
سپریم کورٹ سے متعلقہ کالم
-
صرف یہ کر لیں
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
عمران خان کو الیکٹیبلز کا داغ دھونے کیلئے موزوں امیدواروں کی تلاش
(ندیم بسرا)
-
اگر جج جواب دہ نہیں تو سینیٹر اور وزیراعظم کیوں کرجواب دہ ہو سکتا ہے
(گل بخشالوی)
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.