سیّد مسعود کوثر

Syed Masood Kausar

سیّدمسعود کوثر نے طالبعلمی کے زمانے سے سیاست شروع کی اور انیس سو ستر میں پاکستان واپس آتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے کافی قریب رہے۔ انہیں آفتاب احمد شیر پاؤ کی جگہ پیپلز پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کا صدر بنایا گیا تھا اور 1988ء کے انتخابات کے بعد وہ صوبائی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے۔ بعد میں وہ دوبارہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بنے۔ 1994ء میں انہیں ایوان بالا یعنی سینیٹ کا رکن منتخب کیا گیا لیکن 1999ء میں جب فوجی صدر پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تو سینیٹ کی تحلیل کے ساتھ ان کی سینیٹر شپ بھی ختم ہوگئی۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'سیّد مسعود کوثر' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے