سیّدمہدی شاہ

Syed Mehdi Shah

گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ 1954ء میں گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے گاؤں سیک میدان میں پیدا ہوئے۔ وہ گلگت بلتستان کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ہیں اور گذشتہ لگ بھگ 40 سال سے اس جماعت سے وابستہ ہیں۔ اس عرصے کے دوران وہ گلگت بلتستان کے لیے پی پی پی سیکریٹری جنرل سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔

'سیّدمہدی شاہ' کی خبریں





سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ ویڈیوز

42 Breaking: Defense:Chief Minister Gilgit Baltistan .. سیّدمہدی شاہ کی مزید ویڈیوز