T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
وہ کھلاڑی کہاں جائے جس کے پاس کمپین چلانے کے لیے بھی پیسے نہیں ‘ سابق کرکٹ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
اوپنر نے قومی ٹیم میں جگہ پکی کرنے کے لیے سوشل میڈیا مہم پر انحصار کرنے والے کھلاڑیوں کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
میدان میں اپنی کارکردگی سے لوگوں کو مطمئن کرنا چاہتا ہوں ، مجھے جو کردار دیا گیا ہے اس کے مطابق کھیلنا چاہتا ہوں : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی میں صائم کے موجودہ اعدادوشمار تشویشناک تصویر پیش کرتے ہیں، 125.86 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ وہ 15 اننگز میں صرف 219 رنز بنا سکے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
قیمتوں میں اضافے کی وجہ امریکہ اور کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں، ہندوستانیوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مانگ میں اضافہ ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
شاداب خان اور کائونٹی کرکٹ کھیلنے والے تیز گیند باز حسن علی آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
امریکہ کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس میں بھارت اور پاکستان شامل ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
تین میچوں پر مشتمل آئرلینڈ سیریز کا آغاز 10 مئی سے 14 مئی تک ہوگا، اسکے بعد پاکستان 22 مئی سے 30 مئی تک چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے انگلینڈ جائیگا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
بنگلہ دیش اوربھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6 مئی کو کھیلا جائے گا
جمعہ 3 مئی 2024 -
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
پاکستان وائٹ بال کرکٹ میں مضبوط قوت بن کر ابھرے گا ، مجھے امید ہے پاکستان میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرے گا: سابق پروٹیز کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
سمجھ نہیں آیا کہ کس کارکردگی کی بنیاد پر انہیں سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ، زمان خان ، محمد علی بہتر آپشن تھے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
وکٹ کیپر کو کافی مواقع ملے لیکن وہ اُسے کیش کرانے میں ناکام رہے، وہ بعض اوقات ایسے شاٹس کھیلتا ہے جس کی میچ کے وقت ضرورت نہیں ہوتی : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
تربیتی کیمپ ہفتہ کو شروع ہوگا، کھلاڑیوں کو جمعہ کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جمع ہونا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6مئی کو کھیلا جائے گا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
جمعرات 2 مئی 2024 - -
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
جمعرات 2 مئی 2024 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.