طارق جمیل

Tariq Jameel

مولانا طارق جمیل ایک مشہور مبلغ اور عالم دین ہیں۔ ان کے بیانات نے لاکھوں لوگوں کے دل بدل دیے۔ وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔ ان کی محنت سے اب تک بہت سے گلوکار اداکار اور کھلاڑی راہ راست پر آ چکے ہیں۔ آپ کا بیان اپنے اندر بے پناہ تاثیر رکھتا ہے.. پوری دنیا میں اسلام کے فرزندوں کے دل کی دھڑکن ہیں. مولانا نے ابتدائی تعلیم سکول اور پھر کالج میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی اور پھر ایم بی بی ایس کے لیے میڈیکل کالج میں داخلہ لیا. دوران تعلیم تنلیغی جماعت سے متاثر ہوئے اور مذہبی تعلیم کے حصول کا شوق لئے مدرسہ عربیہ رائے ونڈ میں داخل ھوئے۔

'طارق جمیل' کی خبریں




طارق جمیل سے متعلقہ تصاویر

اسلام آباد، وزیر مملکت برائے .. کراچی، مولانا طارق جمیل طیارہ .. اسلام آباد، مولان طارق جمیل .. اسلام آباد: ہمایوں جمشید اپنے .. لاہور، مولانا طارق جمیل بحریہ .. فیصل آباد، مبلغ اسلام مولانا .. فیصل آباد: مبلغ اسلام مولانا .. فیصل آباد: مبلغ اسلام مولانا .. رائےونڈ، مولانا طارق جمیل تبلیغی .. طارق جمیل کی مزید تصاویر

طارق جمیل سے متعلقہ ویڈیوز

Junaid Jamshed Sons First Time on Media Press Conference .. Maulana Tariq Jameel EMOTIONAL Bayan at Junaid Jamshed .. Maulana Tariq Jameel leads Junaid Jamshed’s funeral .. Junaid Jamshed Namaz e Janaza 15 December 2016 - Molana .. Maulana Tariq Jameel Speech at Junaid Jamshed Funeral .. Kal Tak 12 December 2016 - Maulana Tariq Jameel - Express .. طارق جمیل کی مزید ویڈیوز