یوئیفا یورو 2016

UEFA Euro 2016
یو ای ایف اے یورو 2016 فرانس میں منعقد کی جارہی جو کہ فٹبال کی دنیا کی ایک بہترین اور مشہور چیمپیئن شپ ہے جسے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔یو ای ایف اے یورو 2016 کے میچ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں جاری رہیں گے ، جس میں انگلینڈ ، فرانس ، جرمنی ، آئس لینڈ ، ترکی اور پرتگال سمیت بہت سے ممالک کی ٹیمیں کھیلتے نظر آئیں گے

'یوئیفا یورو 2016' کی خبریں