وحیدہ شاہ

Waheeda Shah

وحیدہ شاہ پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاستدان ہے جس نے انتخابی دن انتخابی عملہ پر تشدد کر کے بدنامی اور رسوائی کمائی۔ فروری 2012ء کے ضمنی انتخابات میں سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب قرار دی گئی۔ البتہ وحیدہ نے انتخابات کے دوران ووٹ دفتر میں گھس کر سرکاری انتخابی افسر پر تھپروں کی بارش کر دی جو منظرہ پر محفوظ کر کے بعید نما پر دکھایا گیا۔ اس پر عدالت اعظمی نے تحقیقات کا حکم دیا جس کے بعد انتخابی لَجنہ نے انتخاب کو کالعدم قرار دے کر وحیدہ شاہ پر دو سال کی پابندی لگا دی۔ اس فیصلہ میں سندھ سے تعلق رکھنے والے لجنہ کے دو ارکان نے اختلاف کیا جبکہ تین ارکان نے اکثریتی فیصلہ دیا۔ پیپلزپارٹی نے فیصلہ پر احتجاج کیا۔

'وحیدہ شاہ' کی خبریں




وحیدہ شاہ سے متعلقہ تصاویر

اسلام‌آباد، مقامی سکول کی طالبات .. اسلام آباد، اساتذہ کا ایک گروپ .. وحیدہ شاہ کی مزید تصاویر

وحیدہ شاہ سے متعلقہ ویڈیوز

Waheeda Shah Again Slapped Polling Agent In Mandi Bahauddin .. وحیدہ شاہ کی مزید ویڈیوز