Wiki Leaks - Urdu News
وکی لیکس ۔ متعلقہ خبریں
-
بانی وکی لیکس جولین اسانج کی فتح،امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
امریکا کو یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اسانج کو سزائے موت نہیں دیگا،برطانوی عدالت
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بانی وکی لیکس جولین اسانج کی فتح،امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
امریکا کو یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اسانج کو سزائے موت نہیں دیگا،برطانوی عدالت
بدھ 27 مارچ 2024 - -
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
ہائیکورٹ کوفیصلہ سنانے سے پہلے امریکا میں جولین اسانج کی ممکنہ سزا پریقین دہانی درکار ہے ،میڈیارپورٹس
منگل 26 مارچ 2024 - -
جولیان اسانج کو فوراﹰ ملک بدر نہیں کیا جا سکتا، برطانوی عدالت
ڈی ڈبلیو منگل 26 مارچ 2024 - -
جولیان اسانج کی امریکہ حوالگی کا معاملہ، آگے کیا ہو سکتا ہے؟
ڈی ڈبلیو پیر 19 فروری 2024 -
-
جولین اسانج کی رہائی کے لیے آسٹریلوی پارلیمان میں قرارداد منظور
ڈی ڈبلیو جمعرات 15 فروری 2024 - -
وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولزلیک کرنے والے اہلکارکو40 سال قید
شولٹ نے کمپیوٹراورٹیکنالوجی سسٹم میں گھسنے کے لیے استعمال سائبر ٹول چوری کیے،رپورٹ
جمعہ 2 فروری 2024 - -
امریکا ،سی آئی اے کے سابق ملازم کو ادارے کا ڈیٹا لیک کرنے پر 40 سال کی سزا
جمعہ 2 فروری 2024 - -
خیبر پختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، عبد الواسع
یہاں سستی بجلی پیدا ہوتی ہے لیکن ہم پر مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہے،رہنماء جے آئی
بدھ 27 دسمبر 2023 - -
خیبر پختونخوا وسائل سے مالا مال ہے، عبدالواسع
سستی بجلی پیدا ہوتی ہے لیکن ہمیں مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہے۔ 18 گھنٹوں سے زائد کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں،سیکرٹری ... مزید
بدھ 27 دسمبر 2023 - -
فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرکے مصر منتقل کرنیکا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب
بدھ 1 نومبر 2023 -
-
سندھ کے حکمرانوں نے کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کیا اور عمران خان نے ہمارے ملک کی معیشت کا برا حال کر دیا ہے،علامہ راشدمحمود سومرو
وکی لیکس میں کرپشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے نام آئے مگر ہماری جماعت کے کسی فرد کا نام نہیں آیا ہماری جماعت کرپشن سے پاک ہے،سیکرٹری جنرل جے یوآئی سندھ
اتوار 8 اکتوبر 2023 - -
پی ٹی آئی نسانی حقوق کا مقدمہ بنا کر ریاست کیخلاف عالمی عدالت جا رہی ہے،عطااللہ تارڑ
ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
عمران خان کا اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے کا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا انہیں جیل میں ناجائز ڈالاگیا لیکن اس سب کے باوجود وہ اداروں اور سیاسی جماعتوں سے گفتگوکو تیار ہیں، بیرسٹر گوہر علی کی گفتگو
دانش احمد انصاری ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
"ملک چھوڑ کر نہیں جانے والا"، عمران خان نے ڈیل کی خبروں کی تردید کر دی
جب تک ملک کے اندر سیاسی استحکام نہیں آتا تب تک معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا، عدالتی فیصلے نہیں مانے جائیں گے تو سرمایہ کاری کیسے آئے گی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
دانش احمد انصاری ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
لیگی رہنما عطا تارڑ نے ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا عندیہ دے دیا
اگر فروری تک انتخابات نہ ہوئے تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک ٹرک پر ہو گی، چئیرمین پی ٹی آئی بھی ہمارے ساتھ اُس ٹرک پر ہو سکتے ہیں۔عطا تارڑ کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
تحریک انصاف نے غیر ملکی قانونی فرم کو ہائیر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان سے باہر کسی عدالتی فورم سے رجوع کیا اور نہ ہی ارادہ ہے،ایسے کسی اقدام کو عمران خان کی تائید حاصل نہیں،ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کا عطاء تارڑ کے بیان پر ردِعمل
عبدالجبار ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
عمران خان نے عالمی عدالتوں میں نمائندگی کیلئے جیفری رابرٹسن کو وکیل مقرر کیا
چیئرمین پی ٹی آئی ریاستِ پاکستان کیخلاف عالمی عدالتوں میں جا رہے ہیں،جیفری رابرٹسن ریاستوں کیخلاف کام کرنے والی شخصیات کی وکالت کرتا ہے،رہنما مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ ... مزید
عبدالجبار ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
ایف بی آئی نے جولین اسانج کے خلاف کیس دوبارہ کھول دیا
جولین اسانج کے خلاف جاسوسی قانون کے تحت مقدمہ درج ہے ،رپورٹ
اتوار 4 جون 2023 - -
eپینٹا گون کا ''لیک گیٹ'' پوری دنیا میں مشہور ہو گیا
ق* 2013 میں وکی لیکس کے لیک ہونے کے بعد یہ اس نوعیت کا سب سے سنگین واقعہ بن گیا
جمعرات 13 اپریل 2023 -
Latest News about Wiki Leaks in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Wiki Leaks. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وکی لیکس سے متعلقہ مضامین
-
جین ڈکسن، وکی لیکس کے انکشافات اور پاکستان امریکہ دوستوں کو دھمکیاں دیتا اور انہی سے جنگ کرتا ہے۔
چین نے کہا، ساری باتیں علم پرمبنی نہیں ہوتیں کچھ مجبوراً لکھنا پڑتی ہیں۔
-
پاکستان کیخلاف عالمی پراپیگنڈا جنگ!!
وکی لیکس جیسے ہتھکنڈوں کے پیچھے کون ہے؟ وکی لیکس نے پاکستانی قوم کو برانگیختہ کرنے کیلئے فوجی و سیاسی قیادت اور اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کیا۔
-
پاکستان میں بھارتی مداخلت، ثبوت ملنے کے باوجود عالمی قیادت خاموش کیوں!!
وکی لیکس نے بھارت کی پاکستان اور اسلام کے ساتھ دشمنی واضح کردی ہے۔ بھارتی فوج ملازووج کے انداز میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
وکی لیکس کے انکشافات، رنگ آمیزی یا حقائق!!
جماعت اسلامی کا مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف دھرنا۔ قومی اسمبلی میں آر جی ایس ٹی کے علاوہ امریکی مداخلت کے مسئلے پر بحث کی تیاری کر لی گئی۔
-
وکی لیکس ہے کیا؟؟؟
وکی لیکس وسل بلوئنگ تنظیم کی ایک ایسی غیر منافع بخش ویب سائٹ ہے جو کسی بھی ملک اور شخصیت کے بارے میں خفیہ اور حساس معلومات مہیا کرتی ہے، یہ ویب سائٹ پہلی بار2006ء میں منظر عام پر آئی۔
-
وکی لیکس جمہوریت کے لئے بہتر کیوں ہے؟؟
معلومات جمہوریت کی کرنسی ہیں“ تھامس جیفرسن۔ وکی لیکس نے یہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کے ساتھ ساتھ نیویارک ٹائمز سمیت دنیا کے بڑے اخبارات کو بھی فراہم کیں۔
مزید مضامین
وکی لیکس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.