Urdu Articles by Ahsan Iqbal

پروفیسر احسن اقبال کے مضامین

Ahsan Iqbal
پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔احسن اقبال موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات ہیں۔۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Ahsan Iqbal on Urdu Point. Ahsan Iqbal has written 1 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Ahsan Iqbal. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف پروفیسر احسن اقبال کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ پروفیسر احسن اقبال اردو پوائنٹ پر اب تک 1 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں پروفیسر احسن اقبال اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے