Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 699

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مصنوعی دانتوں کا استعمال ہڈیوں کی کمزوری کا باعث بنتاہے،نئی تحقیق

منگل 12 دسمبر 2017 12:39

مصنوعی دانتوں کا استعمال ہڈیوں کی کمزوری کا باعث بنتاہے،نئی تحقیق

مصنوعی دانتوں کی بتیسی کا استعمال ہڈیوں کی کمزوری بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کنگز کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا ... مزید

ایس آئی یو ٹی میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر تقریب

پیر 11 دسمبر 2017 17:36

ایس آئی یو ٹی میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر تقریب

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میںعالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین،عملے اور دیگر افراد نے بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس بیماری کی اسکریننگ کی سہولیات ... مزید

انسان کیلئے جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی صحت بھی ضروری ہے،

پیر 11 دسمبر 2017 17:36

انسان کیلئے جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی صحت بھی ضروری ہے،

انسان کیلئے ذہنی صحت بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی جسمانی صحت ہے،صحتمند جسم اور صحتمند دماغ کا چولی دامن کا ساتھ ہے، افراد صحتمند ہوں گے تو معاشرہ صحتمند ہوگا،ڈپریشن اور عدم برداشت معاشرے سے ذہنی صحت ... مزید

واہ جنرل ہسپتال رواں ماہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ، 1325ملین روپے کی لاگت ..

پیر 11 دسمبر 2017 16:34

واہ جنرل ہسپتال رواں ماہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ، 1325ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ہسپتال کاتعمیراتی کام مکمل

واہ جنرل ہسپتال کا تعمیراتی کام مکمل ہو نے پر اسے رواں ماہ عوام کے لئے آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔محکمہ صحت کے حکام نے اے پی پی کو بتایاکہ 1325ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اپنی نوعیت ... مزید

کالی مرچ، پیاز، لہسن اور میتھی دانہ بلند فشار خون کو کنٹرول کرنے میں ..

پیر 11 دسمبر 2017 13:37

کالی مرچ، پیاز، لہسن اور میتھی دانہ بلند فشار خون کو کنٹرول کرنے میں اہم ثابت ہوتے ہیں،ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے کے لئے جسم میں خون کا دورانیہ متوازن ہونا بے حد ضروری ہے اور بلند فشار خون دل کے امراض سمیت کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، بلند فشارخون کو ادویات سے کنٹرول ... مزید

ورزش ذہنی کارکردگی میں اضافے کا باعث ہے، ماہرین

پیر 11 دسمبر 2017 12:15

ورزش ذہنی کارکردگی میں اضافے کا باعث ہے، ماہرین

ورزش ذہنی صحت میں اضافے کا باعث ہے۔ یہ بات نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو کے ماہرین کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔طبی جریدے میڈیکل ڈیلی میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق 52 نوجوان ... مزید

ایچ ایم سی، 29 ہزار سے زائد افراد کی ڈینگی کے ٹیسٹ اور سکریننگ

پیر 11 دسمبر 2017 12:13

ایچ ایم سی، 29 ہزار سے زائد افراد کی ڈینگی کے ٹیسٹ اور سکریننگ

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اب تک 29ہزار سے زائد ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ وسکریننگ کی گئی جن میں پانچ ہزار سے زائد افراد میں مرض کی تشخیص کی گئی، مریضوں کو مفت طبی امداد کی فراہمی کیلئے خصوصی ... مزید

چین میں ایک شخص کی ایڈز کی غلط نشاندہی پر صحت کے محکموں کیخلاف قانونی ..

ہفتہ 9 دسمبر 2017 15:02

چین میں ایک شخص کی ایڈز کی غلط نشاندہی پر صحت کے محکموں کیخلاف قانونی چارہ جوئی

جنوب مغربی چین کے صوبہ سچوان کے شہر چینگ ڈو کے ایک شخص نے جس کی 2008ء میں غلطی سے ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی تھی ،میونسپل اور صوبائی صحت کے دونوں محکموں کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی ہے، زونگ زیائو ویائی ... مزید

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میںڈینگی کے مر یضوں کیلئے تمام تر طبی سہولیات ..

ہفتہ 9 دسمبر 2017 12:48

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میںڈینگی کے مر یضوں کیلئے تمام تر طبی سہولیات مہیا کی گئیں ‘ انتظامیہ

ڈینگی کے مر یضوں کیلئے ہنگامی بنیادی پر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تمام طبی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنایا گیا تھا ‘ کے پی کو ڈ ینگی نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ڈینگی ... مزید

ہسپتالوں میں غیر معیاری وارڈ باعث ڈینگی پھیلا ‘

ہفتہ 9 دسمبر 2017 12:48

ہسپتالوں میں غیر معیاری وارڈ باعث ڈینگی پھیلا ‘

عالمی ادار صحت نے پشاور میں ڈینگی سے متعلق اپنی رپورٹ شائع کر دی۔ ہسپتالوں میں غیر معیاری وارڈ کے باعث ڈینگی پھیلا ‘ صوبے بھر میں ڈینگی سے 69 اموات ہوئیں‘ 24 ہزار 807ڈینگی کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ ہفتہ کو پشاور ... مزید

ہیلتھ کونسلوں کا قیام پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام ہے،عوام کوعلاج ..

ہفتہ 9 دسمبر 2017 12:13

ہیلتھ کونسلوں کا قیام پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام ہے،عوام کوعلاج کی بہترسہولتوں کی فراہمی کے لئے بجٹ میں 326 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ورکن صوبائی اسمبلی ملک محمداحمدخان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں ہیلتھ کونسلوں کا قیام صوبائی حکومت حکومت کا انقلابی اقدام ہے۔عوام کوعلاج معالجے کی بہترسہولتوں ... مزید

مسلسل خشک سردی سے موسمی بیماریوں میں اضافہ ہو گیا،عوام کی باران رحمت ..

جمعہ 8 دسمبر 2017 16:54

مسلسل خشک سردی سے موسمی بیماریوں میں اضافہ ہو گیا،عوام کی باران رحمت کیلئے دعائیں

موسم سرما کے آغاز سے اب تک جاری مسلسل خشک سردی بچوں اور بوڑھوں کیلئے وبال جان بن گئی ہے جبکہ نوجوان افراد کی بڑی تعداد بھی مختلف موسمی بیماریوں کا شکار ہو رہی ہے نیز علاج معالجہ کے باوجود افاقہ نہ ... مزید

فری طبی وحجامہ کیمپ پرسوں مرکز الحجامہ مطب عبداللہ ٹائون شپ لاہور میں ..

جمعہ 8 دسمبر 2017 13:19

فری طبی وحجامہ کیمپ پرسوں مرکز الحجامہ مطب عبداللہ ٹائون شپ لاہور میں لگایا جائیگا

مرکز الحجامہ مطب عبداللہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ فری طبی وحجامہ کیمپ بوقت 11بجے تا4بجے شام زیر سرپرستی پروفیسر حکیم سجاد احمد زخمی بمقاممرکز الحجامہ مطب عبداللہ نزد القدس ہیلتھ کیئرپریس بازار ... مزید

ہیپاٹائٹس ،کینسر کے مریضوں کو جدید علاج اور ویکسین کی دستیابی یقینی ..

جمعہ 8 دسمبر 2017 13:16

ہیپاٹائٹس ،کینسر کے مریضوں کو جدید علاج اور ویکسین کی دستیابی یقینی بنایا جائے گا، نئی ادویات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس اے ، بی ، سی اور کینسر کے مریضوں تک جدید علاج اور اس کی ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ جنرک ادویات کی کم قیمتوں پر مارکیٹنگ اور ان ادویات ... مزید

خشک سردی سے بیماریوں میں اضافہ

جمعرات 7 دسمبر 2017 14:50

خشک سردی سے بیماریوں میں اضافہ

سرگودھا اور گردونواح میں خشک سردی سے جہاں نزلہ‘ کھانسی‘ زکام‘ گلے کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں وہاں پر خارش کی بیماری بھی بڑھنے لگی ہے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خشک سردی نزلے‘ زکام‘ بخار کے علاوہ جلد ... مزید

Records 10471 To 10485 (Total 24906 Records)