Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 757

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چین اور فرانس نے صحت کے شعبے میں نئے باب کا اضافہ کیا ہے

ہفتہ 2 جولائی 2016 14:41

چین اور فرانس نے صحت کے شعبے میں نئے باب کا اضافہ کیا ہے

چین کی نائب وزیراعظم لیو یانگ ڈانگ نے کہا ہے کہ چین اور فرانس کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے،فرانس دنیا کا پہلا مغربی ملک ہے،جس نے چین کی روایتی ادویات کے لے رابطہ کیا انہیں استعمال ... مزید

ڈبے میں پیک اشیاء صحت کے لئے انتہائی مضر ہے، ماہرین صحت

جمعہ 1 جولائی 2016 18:00

ڈبے میں پیک اشیاء صحت کے لئے انتہائی مضر ہے، ماہرین صحت

امریکی ماہرین نے ڈبے والی اشیاء کو مضر صحت قرار دیدیا۔ امریکی سٹین فورڈ پریوینشن ریسرچ سینٹر کے ماہرین کی تحقیق سے اخذ نتائج کے مطابق بازاروں میں ڈبوں میں فروخت ہونیوالے سوپ،پاستا،سبزیاں اور پھل ... مزید

زیکا وائرس کی وجہ سے جو بچے دماغی خرابی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ممکن ہے ..

جمعہ 1 جولائی 2016 15:08

زیکا وائرس کی وجہ سے جو بچے دماغی خرابی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ممکن ہے کہ وہ بالکل ٹھیک یا نارمل دکھائی دیں، تحقیق

برازیل میں بچوں پر کی جانے والی ایک بڑی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیکا وائرس کی وجہ سے جو بچے دماغی خرابی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ممکن ہے کہ وہ بالکل ٹھیک یا نارمل دکھائی دیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے ... مزید

بیرون ملک سفر کرنے والے شہری دو ہفتے قبل ویکسینیشن کروائیں ‘دبئی ہیلتھ ..

جمعہ 1 جولائی 2016 11:55

بیرون ملک سفر کرنے والے شہری دو ہفتے قبل ویکسینیشن کروائیں ‘دبئی ہیلتھ اتھارٹی

دبئی ہیلتھ اتھارٹی ڈی ایچ اے کے مطابق وہ شہری جو اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں بیرون ممالک جانے کا منصوبہ رکھتے ہیں ان کو چاہئے کہ جانے سے دو ہفتے پہلے اپنی ویکسینیشن کروا لیں۔ڈی ایچ اے نے اس مقصد کے ... مزید

چلی میں بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر فیرارو کمپنی کی جانب ..

جمعرات 30 جون 2016 16:09

چلی میں بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر فیرارو کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی چاکلیٹ ’ سرپرائز ایگز‘ پر پابندی عائد

جنوبی امریکی ملک چلی میں بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر فیرارو کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی چاکلیٹ ’ سرپرائز ایگز‘ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چلی میں ہر دس میں سے پانچ بچے موٹاپے ... مزید

عید الفطر کے موقع پر مون سون کے پیش نظر انسداد ڈینگی اقدامات وسرویلنس ..

جمعرات 30 جون 2016 16:07

عید الفطر کے موقع پر مون سون کے پیش نظر انسداد ڈینگی اقدامات وسرویلنس جاری رہے گا ،لبنیٰ فیصل

رکن صوبائی اسمبلی لبنیٰ فیصل نے کہا ہے کہ مون سون میں معمو ل سے زیادہ بارشوں کے امکان کے پیش نظر عید الفطر کی تعطیلات کے دوران لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام ہائی رسک اور ہاٹ سپاٹ مقامات پر ... مزید

یونی لیور کے شراکت دار 'doctHers' کے ساتھ پاکستان میں صحت کی بہتری کیلئے ..

جمعرات 30 جون 2016 15:56

یونی لیور کے شراکت دار 'doctHers' کے ساتھ پاکستان میں صحت کی بہتری کیلئے تشخیص

لائف بوائے اور doctHers کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ پاکستان میں صحت کی بہتری کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کیا جائے۔ اس کا اعلان آج doctHers کی کامیابی کے موقع پر کیا گیا جنہوں نے تیسرے یونی لیور سسٹین ایبل ... مزید

پولیو کے خاتمہ بارے اپنے ہدف کے حصول کے بالکل قریب پہنچ گئے ہیں ،سائرہ ..

جمعرات 30 جون 2016 14:16

پولیو کے خاتمہ بارے اپنے ہدف کے حصول کے بالکل قریب پہنچ گئے ہیں ،سائرہ افضل تارڑ

وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ پولیو کے وائرس کی منتقلی کمزورہونے کے سیزن کی کوششیں ستمبر 2015 میں شروع ہوئیں جو کہ سردیاں ختم ہونے کے بعد مئی 2016 میں حتمی طور پر مکمل ہوئیں اور ... مزید

ہفتے میں صرف 30منٹ پرفضا ء مقام پرگزارنے سے عارضہ قلب کا خطرہ ٹل سکتا ..

جمعرات 30 جون 2016 14:06

ہفتے میں صرف 30منٹ پرفضا ء مقام پرگزارنے سے عارضہ قلب کا خطرہ ٹل سکتا ہے‘ تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرہفتے میں صرف 30منٹ کا وقت کسی پرفضا مقام پرگزارا جائے تو اس سے نہ صرف ذہنی تنا کم ہوتا ہے بلکہ دل کے عارضے کا خطرہ بھی ٹل سکتا ہے۔تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کسی پارک یا پرفضا مقام ... مزید

زِیکا وائرس کے خلاف مدافعت کے لیے چوہوں پر دو ادویات کے تجربات کامیاب

بدھ 29 جون 2016 14:13

زِیکا وائرس کے خلاف مدافعت کے لیے چوہوں پر دو ادویات کے تجربات کامیاب

زِیکا وائرس کے خلاف مدافعت کے لیے چوہوں پر کیے جانے والے دو ادویات کے تجربات کامیاب رہے ہیں۔ یہ بات سائنسی تحقیق سے متعلق جریدے نیچر میں شائع ہونے والے ایک مطالعاتی جائزے میں بتائی گئی ہے۔ اس جائزے ... مزید

ضرب عضب کی وجہ سے 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن ہو،رضا ..

منگل 28 جون 2016 15:53

ضرب عضب کی وجہ سے 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن ہو،رضا ربانی

قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔وہ روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت کررہے تھے جنھوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات ... مزید

نشہ جیسے ناسو ر کو معاشر ے سے ختم کر کے ہی دم لیں گے ‘ ڈاکٹر ظفر اقبال ..

منگل 28 جون 2016 14:17

نشہ جیسے ناسو ر کو معاشر ے سے ختم کر کے ہی دم لیں گے ‘ ڈاکٹر ظفر اقبال میاں

منشیات ایک ناسور ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے ،منشیات انسانی صحت کا دشمن ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول اور قدرتی حسن کے بگاڑ کی بھی ذمہ دار ہے لہٰذا اس سے نجات اور چھٹکاراپانا ہی عقلمندی اور دانشور ... مزید

انڈس ہسپتال کو 1800 بستروں تک وسعت دی جائے گی، ڈاکٹر عبدالباری

پیر 27 جون 2016 16:38

انڈس ہسپتال کو 1800 بستروں تک وسعت دی جائے گی، ڈاکٹر عبدالباری

انڈس ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبدالباری نے کہا ہے کہ ہسپتال کو 2024ء تک 1800 بستروں تک وسعت دی جائے گی جس سے لاکھوں مریض مستفید ہوں گے۔ پیر کو جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے توسیعی ... مزید

شیخ زاید ہسپتال:لیور ٹرانسپلانٹ وارڈ میں مریض کی خود کشی کا واقعہ،تحقیقاتی ..

پیر 27 جون 2016 15:46

شیخ زاید ہسپتال:لیور ٹرانسپلانٹ وارڈ میں مریض کی خود کشی کا واقعہ،تحقیقاتی کمیٹی تین روز میں رپورٹ پیش کریگی۔ترجمان

:شیخ زاید ہسپتال لاہور میں لیور ٹرانسپلانٹ وارڈ میں داخل چارسدہ سے تعلق رکھنے والے محمد عثمان ولد حلال محمد نامی مریض کی جانب سے خودکشی کیے جانے والے واقعہ کے حوالے سے ترجمان شیخ زاید ہسپتال کا کہنا ... مزید

کمشنر سرگودہا ڈویژن کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتا ل کا دورہ

پیر 27 جون 2016 14:34

کمشنر سرگودہا ڈویژن کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتا ل کا دورہ

کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتا ل کا دورہ کیا ۔ انہو ں نے مختلف وارڈز کا معا ئنہ کر تے ہو ئے مریضوں سے فرا ہم کر دہ سہو لیات کے بارے دریا فت کیا ۔ انہو ں نے ہسپتال میں صحت و صفائی ... مزید

Records 11341 To 11355 (Total 24908 Records)