Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 758

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سعودی عرب میں مرس وائر س سے مزید دوافراد ہلاک

ہفتہ 25 جون 2016 14:27

سعودی عرب میں مرس وائر س سے مزید دوافراد ہلاک

سعودی عرب میں مڈل ایسٹ ریسپائیریٹری سنڈروم سے گذشتہ دو دنوں کے دوران دو مزید ہلاکتیں ہو گئیں جبکہ دو مزید نئے کیسز رونما ہوئے ہیں ۔ہفتہ کوسعودی ذرائع ابلاغ نے وزارت صحت کے حوالہ سے بتایا کہ ہلاکتیں ... مزید

سعودی عرب میں سگریٹ نوشی کی سالانہ ہلاکتیں ٹریفک حادثات اورمنشیات ..

ہفتہ 25 جون 2016 14:27

سعودی عرب میں سگریٹ نوشی کی سالانہ ہلاکتیں ٹریفک حادثات اورمنشیات کی ہلاکتوں سے زیادہ ہیں ، وزارت صحت

سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ہونے والی ہلاکتیں ٹریفک حادثات اورمنشیات سے ہونے والی ہلاکتوں سے بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ... مزید

مون سون کی بارشوں سے ڈینگی مچھر کی افزائش میں اضافے کا امکان

جمعہ 24 جون 2016 17:00

مون سون کی بارشوں سے ڈینگی مچھر کی افزائش میں اضافے کا امکان

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تما م متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کے لئے خصوصی پلان تیار کریں اور افسران و سٹاف کی ڈیوٹیا ں روٹیشن ... مزید

ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کا کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور فیملی ..

جمعہ 24 جون 2016 17:00

ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کا کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور فیملی ویلفیئر سنٹر کا اچانک دورہ

ڈائر یکٹر جنرل بہبود آبادی پنجاب نعیم الدین راٹھور نے کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور بہبودآبادی کے فیملی ویلفیئر سنٹرکا اچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے ان مراکز صحت میں صفائی ستھرائی، سٹاف کی حاضری ... مزید

ضلع بھرمیں ٹیمیں ڈینگی کے انسداد کے لئے سرگرم عمل ہیں،ڈی سی او

جمعہ 24 جون 2016 15:39

ضلع بھرمیں ٹیمیں ڈینگی کے انسداد کے لئے سرگرم عمل ہیں،ڈی سی او

ڈینگی کے انسدادی اقدامات کو کامیاب بنانے کے لئے ضلع کو 19زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں 691ان ڈو اور آؤٹ ڈور ٹیمیں ڈینگی لاروا کے صفایا کے لئے سرویلنس پر مامور ہیں تاکہ ڈینگی کی پیدائش اور افزائش ... مزید

ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کا کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور فیملی ..

جمعہ 24 جون 2016 15:36

ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کا کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور فیملی ویلفیئر سنٹر کا اچانک دورہ

ڈائر یکٹر جنرل بہبود آبادی پنجاب نعیم الدین راٹھور نے کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور بہبودآبادی کے فیملی ویلفیئر سنٹرکا اچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے ان مراکز صحت میں صفائی ستھرائی، سٹاف کی حاضری ... مزید

ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کیلئے بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے تمام ..

جمعہ 24 جون 2016 15:35

ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کیلئے بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے تمام انتظامات پر عمل در آمد یقینی بنائیں ،اسسٹنٹ کمشنر

انسداد ڈینگی ا جلاس ٹا ؤن ایڈمنسٹریشن ا قبال ٹاؤن میں جوائنٹ رجسٹرار نثار زیدی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر علی شہزاد کے علاوہ محکمہ صحت،ایل ڈبلیو ایم سی، پی ایچ اے، زراعت ،آئی ... مزید

دنیا بھر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، ..

جمعہ 24 جون 2016 11:23

دنیا بھر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ

دنیا بھر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں بیس لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات کے’یو این او ڈی سی‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہاکہ 29 ... مزید

گنے کے جوس مثانے کی سوزش کو ختم کرنے میں معاون ہے، امریکی ماہرین

جمعرات 23 جون 2016 22:54

گنے کے جوس مثانے کی سوزش کو ختم کرنے میں معاون ہے، امریکی ماہرین

امریکی ماہرین نے گنے کے جوس کومثانے کی سوزش کو ختم کرنے میں معاون قراردیاہے۔بوسٹن یونیورسٹی سے وابستہ محققین نے ایک تحقیقی مطالعے میں بتایا کہ گنے کے جوس میں ایسے خامرے پائے جاتے ہیں جومثانے کی ... مزید

ڈیر ہ شہر و دیہی علاقوں میں بچو ں میں خسر ہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی

جمعرات 23 جون 2016 17:01

ڈیر ہ شہر و دیہی علاقوں میں بچو ں میں خسر ہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی

ڈیر ہ شہر و دیہی علاقوں میں بچو ں میں خسر ہ کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی جس سے بچوں کے جسم پر سر خ دا نے نکل آتے ہیں ایسی صورت میں بچو ں کو حفاظتی ٹیکے لگوا ئے جائیں اور نہا نے میں کمی اختیار کر نی چاہیے ... مزید

ریبیز کا عالمی دن پرسوں  منایا جائے گا

جمعرات 23 جون 2016 15:47

ریبیز کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے  ہفتہ کو منایا جائے گا ۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، بیکٹیر یالوجسٹس ... مزید

دیہی علاقوں میں گیسٹرو اور دیگر متعدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ..

جمعرات 23 جون 2016 15:46

دیہی علاقوں میں گیسٹرو اور دیگر متعدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تشہیری مہم کا آغاز

حکومت پنجاب نے مون سون کی متوقع شدید بارشوں سمیت ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر شہری و دیہی علاقوں میں گیسٹرو اور دیگر متعدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فوری طور پر تشہیری مہم شروع کرنے کی ہدائت ... مزید

زیکا کا خطرہ، لاطینی امریکہ میں اسقاط حمل میں بھاری اضافہ

جمعرات 23 جون 2016 14:30

زیکا کا خطرہ، لاطینی امریکہ میں اسقاط حمل میں بھاری اضافہ

محققین کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکہ میں زیکا وائرس کے پھیلا کے خطرے سبب خواتین میں اسقاط حمل کے طلب میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ایک اندازے کے مطابق برازیل میں یہ شرح دگنی جبکہ دیگر ممالک میں ایک چوتھائی ... مزید

انڈونیشیاء کے حکام کا زیکا وائرس کے خلاف آسڑیلیوی بیان پر شدید ردعمل

جمعرات 23 جون 2016 11:22

انڈونیشیاء کے حکام کا زیکا وائرس کے خلاف آسڑیلیوی بیان پر شدید ردعمل

انڈونیشیاء کے حکام نے زیکا وائرس کے خلاف آسڑیلیوی بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انڈونیشیاء کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیاء کی وزارت ِ صحت نے آسڑیلیا کی جانب سے انڈونیشیاء جانے والے اپنے ... مزید

ٹی بی کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے فوری ..

بدھ 22 جون 2016 16:48

ٹی بی کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے فوری طور پر گرانٹس جاری کی جائیں،امیر العظیم

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے پنجاب بھر میں ٹی بی کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بند ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی ... مزید

Records 11356 To 11370 (Total 24906 Records)