Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 773

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مریضوں کے صحت مند دانت نکالنے والے ڈنٹیسٹ کو 8 سال قید کی سزا

بدھ 27 اپریل 2016 15:02

مریضوں کے صحت مند دانت نکالنے والے ڈنٹیسٹ کو 8 سال قید کی سزا

فرانس کی عدالت نے اپنے مریضوں کے صحت مند دانت نکال کر ان کو تکلیف میں مبتلا کرنے والے دانتوں کے ڈاکٹرکو 8 سال قید کی سزا سنا دی۔ ڈچ ڈاکٹر جیکوبس وان نیروپ جس کو ”ڈنٹیسٹ آف ہارر“کا خطاب بھی دیا ... مزید

خانپور،گرمی میں اضافے کے باعث گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ،12افراد تحصیل ..

بدھ 27 اپریل 2016 14:59

خانپور،گرمی میں اضافے کے باعث گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ،12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل

گرمی میں اضافے کے باعث خانپور میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کئے گئے ہیں۔ہسپتال زرائع کے مطابق گرمی میں اضافے کے باعث خانپور میں گیسٹرو ... مزید

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد ..

بدھ 27 اپریل 2016 14:21

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کی تعداد 27ہو گئی

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کی تعداد 27ہو گئی ۔ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے زہر قاتل بن گئی ۔ زہریلی مٹھائی سے متاثرہ نصرت کو دیگر ... مزید

چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت سمیت 28 اضلاع کو ہیپاٹائٹس کی بیماری ..

منگل 26 اپریل 2016 16:41

چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت سمیت 28 اضلاع کو ہیپاٹائٹس کی بیماری کے حوالے سے حساس قرار دیدیا

پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت سمیت 28 اضلاع کو ہیپاٹائٹس کی بیماری کے حوالے سے حساس قرار دے دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک سرکاری ادارے کی حالیہ ریسرچ کے مطابق چاروں صوبوں کے 27 اضلاع ... مزید

تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولز انسداد ڈینگی بارے جاری کردہ ایس او پی ..

منگل 26 اپریل 2016 15:39

تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولز انسداد ڈینگی بارے جاری کردہ ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنائیں ‘ پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر

پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر رانا محمد ارشد تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں کے دورے کرنے اور حکومت کی طرف سے ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ... مزید

ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کے انتظامات مکمل

منگل 26 اپریل 2016 15:10

ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کے انتظامات مکمل

محکمہ صحت کے زیر اہتمام فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،چنیوٹ سمیت صوبہ بھر میں ماں و بچے کی صحت کاہفتہ گزشتہ روز شروع ہو گیا جبکہ ہزاروں لیڈی ہیلتھ سپروائزر ز، ہیلتھ ... مزید

خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی ..

منگل 26 اپریل 2016 15:09

خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ ماہرین طب

آئیوڈین ملے نمک کی کمی انسان کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے لہٰذا خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کے ماہرین ... مزید

سیفٹی اینڈ ہیلتھ کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

منگل 26 اپریل 2016 15:07

سیفٹی اینڈ ہیلتھ کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن کل28اپریل برو ز جمعرات کومنایا جائے گا۔ اس موقع پر انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن ، محکمہ محنت و افرادی قوت سمیت دیگر سرکاری و غیر سرکاری ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے مختلف حصوں میں زیکا وائرس میں اضافے کا خدشہ ..

منگل 26 اپریل 2016 14:36

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے مختلف حصوں میں زیکا وائرس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے مختلف حصوں میں زیکا وائرس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقعالمی ادارہ صحت کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ یورپ میں مچھر کی افزائش کے موسم کا آغاز ... مزید

صبح کے وقت زکام کی دوا لینا زیادہ موٴثر ہے،طبی ماہرین

منگل 26 اپریل 2016 13:43

صبح کے وقت زکام کی دوا لینا زیادہ موٴثر ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زکام کی دوا اگر صبح کے وقت کے وقت لی جائے تو وہ زیادہ موٴثر ثابت ہوتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف برمنگھم کے تحقیق کاروں نے دوا کے استعمال کے طریقے کو بہتر ... مزید

پولیو ویکسین کی تبدیلی کا دن، ڈا ئریکٹر توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ..

منگل 26 اپریل 2016 11:29

پولیو ویکسین کی تبدیلی کا دن، ڈا ئریکٹر توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی سربراہی میں بین الاقوامی اداروں کے تکنیکی ماہرین کا اجلاس

پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو ویکسین کی تبدیلی کے دن اہم میٹنگز اور اضلاع کے ساتھ رابطے کا سلسلہ جاری رہا۔25 اپریل پاکستان میں ویکسین کی تبدیلی کا دن طے کیا گیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ... مزید

زیکا وائرس میں ’خطرناک حد‘ تک اضافے کا خطرہ

پیر 25 اپریل 2016 19:56

زیکا وائرس میں ’خطرناک حد‘ تک اضافے کا خطرہ

عالمی ادارہ صحت نے آئندہ چند مہینوں کے دوران دنیا کے مختلف حصوں میں زیکا وائرس میں خطرناک حد تک اضافے کے خطرے کا اظہار کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل میری پاوٴلے کینی کا کہنا ہے کہ ... مزید

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے دیہی علاقوں میں ڈینگی مچھرسے آگاہی مہم ..

پیر 25 اپریل 2016 17:04

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے دیہی علاقوں میں ڈینگی مچھرسے آگاہی مہم کا آعاز کر دیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دیہی علاقوں میں ڈینگی مچھر کی افزائش کوتلف کرنے اور آگاہی مہم کا پیر سے آعاز کر دیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھرکے اندر جبکہ سینٹری انسپکٹر،ملیریا انسپکٹر اور ملیریا ... مزید

ملیریا کنٹرول پروگرام کے تحت بلوچستان میں 660 مائیکرو سکوپ سینٹر اور ..

پیر 25 اپریل 2016 17:03

ملیریا کنٹرول پروگرام کے تحت بلوچستان میں 660 مائیکرو سکوپ سینٹر اور فوری تشخیص ٹیسٹ سینٹرز قائم کئے گئے ہیں،ایڈیشنل سیکرٹری صحت

ایڈیشنل سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملیریا کی بیماری سے 21 اضلاع متاثر ہیں ،ملیریا کی روک تھام کے لیے صوبائی ملیریا کنٹرول پروگرام اور گلوبل فنڈ کے تعاون سے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل ... مزید

14لاکھ 93 ہزاراور 345 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لیے محکمہ صحت ..

پیر 25 اپریل 2016 17:03

14لاکھ 93 ہزاراور 345 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لیے محکمہ صحت کی 727 ایریا انچارجزپر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دیں ہیں، انوارالحق کاکڑ

حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران بلوچستان کے 13اضلاع کے 335یونین کونسلز میں پانچ سال تک کی عمر کے14لاکھ 93 ہزاراور 345 بچوں کو پولیو سے بچاؤ ... مزید

Records 11581 To 11595 (Total 24906 Records)