Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 774

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا

پیر 25 اپریل 2016 13:29

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ۔ عالمی ادارہ صحت کی اپیل پر منائے جانے والے اس دن کا مقصد عوام میں اس بیماری کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت ہر سال ... مزید

آنتوں اور پیٹ کے بیکٹیریا سے اب دماغی امراض کا علاج ممکن

پیر 25 اپریل 2016 13:29

آنتوں اور پیٹ کے بیکٹیریا سے اب دماغی امراض کا علاج ممکن

ایک نئی تحقیق کے مطابق انسانی پیٹ میں موجود خردنامیوں مثلا بیکٹیریا وغیرہ کا توازن بدل کر انسان کے بہت سے دماغی و ذہنی امراض کو دور کیا جاسکتا ہے۔انسان کے پیٹ میں مختلف اقسام کے اربوں کھربوں بیکٹیریا ... مزید

ناروے: مریض کو بچانے کیلئے ایف 16 کا استعمال

پیر 25 اپریل 2016 11:53

ناروے: مریض کو بچانے کیلئے ایف 16 کا استعمال

ناروے میں مریض کی جان بچانے کے لیے مشینیں ایف سولہ طیارے کے ذریعے منگوائی گئیں ، ایف سولہ طیارے نے دس گھنٹے کا سفر پچیس منٹ میں طے کر لیا۔ناروے میں انسانی ہمدردی کا ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیکھا ... مزید

بلوچستان کے 13 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

پیر 25 اپریل 2016 11:38

بلوچستان کے 13 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگئی۔ مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ بلوچستان کے صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سیل ڈاکٹر سیف الرحمن کے مطابق سہ روزہ پولیو ... مزید

ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اتوار 24 اپریل 2016 13:48

ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن کل پیر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاؤ اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ... مزید

حفاظتی ٹیکہ جات سے دنیا بھر میں سالانہ 30لاکھ اموات کو روکا جاتا ہے ، ..

ہفتہ 23 اپریل 2016 18:37

حفاظتی ٹیکہ جات سے دنیا بھر میں سالانہ 30لاکھ اموات کو روکا جاتا ہے ، پاکستان میں 5سال سے کم عمرکے 27فیصد بچوں کی اموات ان بیماریوں سے ہوتی ہے ،حفاظتی ٹیکہ جات اور ویکسینیشن کے ذریعے ان کو روکا جاسکتا ..

ماہرین اطفال نے کہا ہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات سے دنیا بھر میں سالانہ تقریباً30لاکھ اموات کو روکا جاتا ہے لیکن پاکستان میں 5سال سے کم عمرکے 27فیصد بچوں کی اموات ان بیماریوں سے ہوتی ہے جنہیں حفاظتی ٹیکہ جات ... مزید

شدید گرمی سے بچنے کے چند انتہائی آزمودہ نسخے

ہفتہ 23 اپریل 2016 17:40

شدید گرمی سے بچنے کے چند انتہائی آزمودہ نسخے

گزشتہ سال گرمی کی شدت اور سمندری ہوا کے رکنے سے کراچی میں 1200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے اور اسی خطرے کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے کراچی کے عوام کو بلند درجہ حرارت اور گرمی کی درمیانے درجے کی ... مزید

شالامار ہسپتال میں ایک سال تک کے نو نہالوں کا مقابلہ صحت

ہفتہ 23 اپریل 2016 17:00

شالامار ہسپتال میں ایک سال تک کے نو نہالوں کا مقابلہ صحت

شالامار ہسپتال میں ایک سال تک کے بچوں کا چودھواں مقابلہ صحت منعقد کیا گیا جس میں شہر بھر سے سینکڑوں بچوں نے شرکت کی ۔مقابلے کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں ایک سے چھ ماہ تک کے بچے اور دوسرے حصے ... مزید

حیدر آباد1500 بچوں کے والدین کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

جمعہ 22 اپریل 2016 16:36

حیدر آباد1500 بچوں کے والدین کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

حیدر آباد میں حالیہ سہ روز انسداد پولیو مہم کے دوران پندرہ سو سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا ۔ گھروں پر موجود نہ ہونے والے نو ہزار سے زائد بچے پولیو سے بچاؤ ... مزید

تنہائی سے فالج اور امراضِ قلب کے خطرات بڑھ جاتے ہیں‘ ماہرین

جمعہ 22 اپریل 2016 14:45

تنہائی سے فالج اور امراضِ قلب کے خطرات بڑھ جاتے ہیں‘ ماہرین

ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد کہا ہے کہ تنہائی سے فالج اور امراضِ قلب کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔اگرچہ سست رفتار زندگی، ورزش کا نہ کرنا اور ذہنی پریشانی اور تنا وغیرہ سے اسٹروک اور دل کی بیماریاں جنم ... مزید

فیصل آباد، تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ میں ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد ..

جمعرات 21 اپریل 2016 16:08

فیصل آباد، تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ میں ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد ملاوٹ کی ٹیم نے چھاپہ مار کر جعلی ومضر صحت جوس تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا

تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ میں ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد ملاوٹ کی ٹیم نے چھاپہ مار جعلی ومضر صحت جوس تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا اور سیمپلز حاصل کرکے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوادئیے۔تفصیلات ... مزید

ہڈیاں کو مضبوط بنانا ہے تو باقاعدگی سے دوڑ کو اپنا معمول بنا لیں ‘ ماہرین

جمعرات 21 اپریل 2016 15:02

ہڈیاں کو مضبوط بنانا ہے تو باقاعدگی سے دوڑ کو اپنا معمول بنا لیں ‘ ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی ہڈیاں مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو باقاعدگی سے دوڑ کو اپنا معمول بنانا ہوگا۔ماہرین کے مطابق دوڑنے اور اس سے وابستہ تربیت سے ہڈیوں کا اسٹفنیس انڈیکس بہتر ہوتا ہے جو ہڈیوں ... مزید

تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کی کڑی نگرانی و مانیٹرنگ کیلئے ڈی سی ..

بدھ 20 اپریل 2016 14:35

تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کی کڑی نگرانی و مانیٹرنگ کیلئے ڈی سی او فیصل آباد کی سربراہی میں کنٹرو ل روم قائم

حکومتی ہدایات کی روشنی میں تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کی کڑی نگرانی و مانیٹرنگ کیلئے ڈی سی او فیصل آباد کی سربراہی میں کنٹرو ل روم قائم کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر25اپریل ... مزید

دماغی مردہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

بدھ 20 اپریل 2016 13:01

دماغی مردہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

مشرقی یورپی ملک پولینڈ میں دماغی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون نے بچے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا نے ہسپتال حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے کی صحت کے ... مزید

خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار

بدھ 20 اپریل 2016 12:29

خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار

سائنسدانوں نے فالج کے حملے کے بعد دماغ کو مزید نقصان سے بچانے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دماغی شریانوں کی جانب ارتعاشات بھیج کر دماغ میں خون کی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس آلے کو سوئزرلینڈ ... مزید

Records 11596 To 11610 (Total 24906 Records)