Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 786

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

گنی میں ایبولا وائرس کے 2 نئے کیس سامنے آگئے

جمعہ 18 مارچ 2016 11:45

گنی میں ایبولا وائرس کے 2 نئے کیس سامنے آگئے

گنی میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گنی کی حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔ ... مزید

پاکستان میں ہر سال پانچ ہزار سے زائد بچے ٹیڑھے پاوٴں کے ساتھ پیدا ہو ..

جمعرات 17 مارچ 2016 22:27

پاکستان میں ہر سال پانچ ہزار سے زائد بچے ٹیڑھے پاوٴں کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پیدائشی طور پر بچوں کے پیروں اور ہاتھوں کا ٹیڑھا پن ایک قابل علاج بیماری ہے، پاکستان میں ہر سال پانچ ہزارسے زائد بچے ٹیڑھے پاوٴں کے ساتھ پیدا ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ... مزید

ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار 24 مارچ کو الحمراء میں منعقد ہو گا

جمعرات 17 مارچ 2016 15:06

ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار 24 مارچ کو الحمراء میں منعقد ہو گا

شاہین ٹی بی فاوٴنڈیشن لاہور پاکستان کے زیر اہتمام ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار 24 مارچ بروز جمعرات بوقت 01:30 بجے دوپہر تا شام 04:30 الحمرا ہال نمبر 3 دی مال لاہور میں بانی شاہین ٹی بی فاوٴنڈیشن ... مزید

قحط زدہ تھر میں مزید 6 بچے حکومتی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے

جمعرات 17 مارچ 2016 13:57

قحط زدہ تھر میں مزید 6 بچے حکومتی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے

قحط ، غربت اور غذائی کمی کے شکار صحرائے تھر میں مزید 6 بچے زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد رواں ماہ فوت ہونے والے بچوں کی تعداد 124 ہوگئی ۔ قحط، غذائی قلت، وبائی بیماریوں اور بنیادی صحت کی ناکافی سہولتوں ... مزید

ادارہ امراض گردہ کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک

جمعرات 17 مارچ 2016 13:37

ادارہ امراض گردہ کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک

ادارہ امراض گردہ حیات آباد پشاور میں گردوں کا عالمی دن منایاگیا۔ مرض کی روک تھام اور لوگوں میں شعور اجاگرکرنے کے لیے واک کا اہتمام بھی کیاگیا ،جس کی قیادت سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر یوسف جمال ... مزید

سگریٹ چھوڑنا ہے تو یک لخت چھوڑیں، کامیابی کا امکان زیادہ ہوتا ہے ‘تحقیق

جمعرات 17 مارچ 2016 13:28

سگریٹ چھوڑنا ہے تو یک لخت چھوڑیں، کامیابی کا امکان زیادہ ہوتا ہے ‘تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمباکو نوشی چھوڑنے کے خواہش مند افراد اگر فوری طور پر سگریٹ نوشی ترک کر دیں تو اِس عادت سے جان چھڑانے کی کامیابی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔برٹش ہارٹ فانڈیشن کے تعاون ... مزید

زیادہ شادیاں کرنیوالے افراد میں امراض قلب کا خطرہ

جمعرات 17 مارچ 2016 13:26

زیادہ شادیاں کرنیوالے افراد میں امراض قلب کا خطرہ

ایک نئی تحقیق میں کثرت ازدواج اور دل کے امراض کے درمیان حیرت انگیز ربط کا انکشاف ہوا ہے ۔دل کی صحت سے وابستہ برطانوی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ شادی دل کی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے جبکہ سعودی عرب کے امراض ... مزید

انسانی خلیات ساخت کے ذریعے موتیا کا کامیاب علاج دریافت کرلیا گیا

جمعرات 17 مارچ 2016 13:18

انسانی خلیات ساخت کے ذریعے موتیا کا کامیاب علاج دریافت کرلیا گیا

آنکھوں کی روشنی سے ہی کائنات کے رنگ اور حسین مناظر سے انسان لطف اندوز ہوتا ہے لیکن بصارت کی محرومی سے اس کی زندگی رنگوں اور دلکشی سے محروم ہوجاتی ہے لیکن اب سائنس دانوں نے اس کا حل نکال لیا ہے جس میں ... مزید

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ ..

بدھ 16 مارچ 2016 16:44

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دیدیئے

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے ہیں ۔یہ اسکوارڈ شہر کے بڑے 9علاقوں میں انسداد ڈینگی کیلئے کام کریں گے۔ ان علاقوں میں واہگہ ٹاؤن، گلبرگ ، سمن آباد ... مزید

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ ..

بدھ 16 مارچ 2016 15:09

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے ہیں ۔یہ اسکوارڈ شہر کے بڑے 9علاقوں میں انسداد ڈینگی کیلئے کام کریں گے۔ ان علاقوں میں واہگہ ٹاؤن، گلبرگ ، سمن آباد ... مزید

تپ دق کے خاتمہ کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا

بدھ 16 مارچ 2016 14:10

تپ دق کے خاتمہ کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تپ دق کے خاتمہ کا عالمی دن 24مارچ بروزجمعرات کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔اس موقع پر صوبائی دارالحکومت ، ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی تقریبات ، سیمینارز ، ورکشاپس ... مزید

ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں میں گردے کی بیماریاں بڑھ ..

بدھ 16 مارچ 2016 13:29

ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں میں گردے کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں،پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی

پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی کے مطابق ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں میں گردے کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں، ہر سال 20 ہزار سے زائد افراد گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر جاتے ہیں، ماہرین کے ... مزید

پولیو جیسی مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کے لیئے زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ ..

بدھ 16 مارچ 2016 13:17

پولیو جیسی مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کے لیئے زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افراد اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں،ڈپٹی کمشنر خضدار

ڈپٹی کمشنر خضدار سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ اپنی نئی نسل کو پولیو جیسی مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کے لیئے ضروری ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افراد پولیو مہم میں اپنا کردار ادا کرکے اپنے بچوں کو ... مزید

آبادی اور وسائل میں توازن ہونا بہت ضروری ہے‘ڈاکٹر مہوش وقاص

بدھ 16 مارچ 2016 13:14

آبادی اور وسائل میں توازن ہونا بہت ضروری ہے‘ڈاکٹر مہوش وقاص

ِفیملی پلاننگ ویک کی تقریبات کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ولیفیئر آفس خانیوال کے زیر اہتمام گرلز کالج میاں چنوں میں ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انچارج فیملی ہیلتھ کلینک میاں چنوں ... مزید

پاکستان میں پہلی بار ہارٹ ٹرانسپلانٹ راولپنڈی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ..

منگل 15 مارچ 2016 18:02

پاکستان میں پہلی بار ہارٹ ٹرانسپلانٹ راولپنڈی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں اگلے ماہ سے شروع ہوگا

پاکستان میں پہلی بار ہارٹ ٹرانسپلانٹ راولپنڈی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں اگلے ماہ سے شروع کیاجارہاہے اور یہ دنیا کے جانے مانے کارڈیالوجسٹ اور ہارڈ ٹرانسپلانٹیشن کے ماہر لندن سے ڈاکٹر حسنات خان ... مزید

Records 11776 To 11790 (Total 24906 Records)