Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں ایک لڑکی سے پیار کرتا ھوں ایک دن اس کا موبائل پکڑاگیا دو مہینے سے ہماری بات نہیں ہوئی وہ بھی مجھ سے پیا ر کرتی ہے اب یے پوچھنا تھا کہ اب وہ مہجھے واپس کب ملے گی کب یے سب حل ہو گا ہمارا کافی عرُصے سے دو ماہ سے بات تک نہیں کی میں اس کا حال بھی نہیں جانتا کے وہ اتنے عرصے سےکیسی ہے مجھے یہ دو باتیں بتا ئیں شکرئہ

21 Oct, 2018

سوال : کیا میری شادی سفیا نام کی لڑکی سے ہوگی

21 Oct, 2018

سوال : اسلام و علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے میرے ۲ سوال ہیں ایک یہ کہ میری شادی 2014 میں ہوئی تھی لیکن 4 سال گزرنے کے بعد بھی اولاد سے محروم ہیں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے نصیب میں اولاد ہے کہ نہیں انہی شوہر سے اور دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر بہت کوشش کر رہے کہ راولپنڈی میں کوئی جاب مل جائے لیکن مسلہ حل نہیں ہو رہا پہلے بیرون ملک تھے اب وہاں کا بھی کام نہیں ہو رہا ہیں بھی گورنمنٹ ملازم ہوں ۔ ہم دونوں کا معاشی مستقبل کیسا رہے گا۔برائے مہربانی آگاہ کیجئے گا اور راز رکھا جائے۔اگر ہو سکے تو جواب میل میں مل جائے تو آپ کی عین نوازش ہو گی۔ شکریہ

21 Oct, 2018

سوال : میں ایک لڑکی سے محبت کرتا ہوں جو کہ میرے خاندان سے باہر ہے میرے گھر والے تو آرام سے مان جاۓ گے اگر مجھے جاب مل جاۓتو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جاب کب تک ملے گی شادی کے حوالے سے لڑکی کے گھر والے مان جاۓ گے یا نہیں اور اگر ہاں تو شادی کب تک ہو گی. میرے دل میں اگر کسی بات کے حوالے سے مشکل ہے تو وہ ہے میری نوکری.

21 Oct, 2018

سوال : میری تعلیم کے بارے میں بتائیں اور شادی کب ہوگی ر زندگی کی مشکلات کب کم ہونگی

21 Oct, 2018

سوال : میری شادی کب ہوگی اور پسند کی ہوگی کہ نہیں؟

21 Oct, 2018

سوال : میں نے نوکری کیلئے کاغذ دیے ہیں ابہی پھر ۔ پہلے بھی بہت دفع دے چکا ہوں پر کوئی جواب نہیں آتا

21 Oct, 2018

سوال : یری شادی بقایا جائے گی، ہم گزشتہ 1 سال سے خوش قسمتی رہ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں نہیں ہیں. میرے شوہر اس شادی سے بچنے کے لئے نہیں چاہتے ہیں. اور اگر یہ بچایا نہیں جائے گا تو میں اپنی منزل میں دوسری شادی کروں گا.

21 Oct, 2018

سوال : کیا معری سھادی معرے چہئسین سع ھہ جایے گی ہر کیا معرے گھر والے معرا ریسھتا معرے چہئسین جیس کہ من چھاھتی ھئن ئس کہ دے داین گے ہر معری سھادی کب ھہ گی

21 Oct, 2018

سوال : اسلام و علیکم جی مجھے بتائیں کہ میری شادی اس سی ہوگی کیا جسکو میں پسند کرتی ہوں نام حزیم ھے لیکن انکو کینسر ہے تو پلیز مجھے اسکے بارے تھوڑا بتائیں کہ کیا کرنا cahiye

21 Oct, 2018

سوال : کیا میری دہسری شادی ش یا ح سے ہو سکتی ہے؟

21 Oct, 2018

سوال : کیا میری شادی میری پیار سے ہوگی جسی میں بہہت پیار کرتا ہوں

21 Oct, 2018

سوال : اسلام علیکم محترم میں 2012 سے انٹرمیڈیٹ پاس کر چکا ہو اور میری یہ تیسری یونیورسٹی ہیں جسے 2 سال ہوچکے ہیں اور میں کوئی کام کاج میں دلچسپی نہیں لیتا اور میں بیزاری میں رہتا ہو اور خاندانی تعلقات سے بھی بیزار رہتا ہو اور میں محبت کرتا ہو لیکن ہم صرف لڑتے و جھگڑتے ہیں اس کے بعد بیزار رہتا ہو اور اکیلا رہتا ہو دوستوں کے ساتھ خوش رہتا ہو اور میں نے نیلم و یاقوت ٹیگر ایز اور امیتسٹ پہنی ہیں اب میں نے سب اتار دی اب صرف امیتسٹ بیچ والی انگلی میں پہنی ہو ہے شاید کسی دن و بھی اتار دو اگر آپ مجھے بتائیں گے میں کیا کرو تو شاید دل و دماغ میں جو بیچینی ہے وہ ختم ہو جائے اور میں جس سے پیار کرتا ہو صرف اس کے ساتھ خوش رہنا چاہتا ہو اور وہ میرے ساتھ خوش ہو دنیا چھوڑنے تک ہم ساتھ رہے۔ شکریہ منتظر آپ کے تعاون کا۔

21 Oct, 2018

سوال : میری شادی کب ھو گی؟ اور کتنے عرصے میں ھو گی؟

21 Oct, 2018

سوال : اسلام علکیم میں کام کے سلسلے میں انگلینڈ کے شھر لندن جانا چاہتا ہوں تو کیا میرے لئے اچھا رہے گا کے نہیں میں نوکری کے لئے جانا چاہتا ہوں مھربانی مجھے بتائیں کے ٹھیک رہے گا کے نہیں

21 Oct, 2018

سوال : میرا سوال میری شادی کے بارے میں ہے. میرے والدین اور مجھے بھی میری شادی کے بارے میں بھی تشویش ہے. جیسا کہ میں کوئی اچھی تجویز بھی نہیں پا رہا ہوں اور نہ ہی میری شادی طے ہو رہی ہے

21 Oct, 2018

سوال : ماہر نجوم منتخب کریں: عارفین آپکا مکمل نام: میرا نام صیغہ راز میں رکھا جائے - آپکے والد کا مکمل نام : Syed fiaz hussain آپکی والدہ کا مکمل نام : Nusrat murad آپکی مکمل تاریخ پیدائش : ( D-M-Y ) 2-7-1999 پیدائش کا وقت: (رات کے 1:30 am ) Takreeban suba 10 11 bajy پیدائش کا شہر : Lahore ازواجی حیثیت : آپکا ملک : Pakistan آپکا شہر : Rawalpindi آپکا ای میل ایڈریس : [email protected] آپکے سوال کا مقصد :

21 Oct, 2018

سوال : ٢٠٠١ میں میری شادی ہوئی تھی مگر ٢٠١١ سے مسائل چل رہے ہیں.. ٢٠١٢ سے اب تک عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہوں......٢٠١٤ میں بیوی نے خلعہ لے لی ....دوسری شادی بھی نہیں کر سکا ....مالی معاملات بوہت خراب ہیں ... مہربانی فرما کر باتیں حالت کب صحیح ہونگے ... میرے تین بچے بھی ہیں ..جو میرے پاس ہیں .. انکا مستقبل بھی خطرے میں ہے......... کیسز کا چکر کب ختم ہو گا م موبائل ٠٣٢٣٢٦٠٠٠٧٣

21 Oct, 2018

سوال : میں اپنا ذاتی گھر کب تک بنا سکوں گا۔ کاروبار میں ترقی کب تک ہوگی۔

21 Oct, 2018

Q. Main kisi larke ko passand krti hu or shadi b krna chati hu kya wo mere lye serious ha or shadi krna chata ha us ka nam ali ha or wo unknown ha kya meri family man jaye gi us k lye or wo apni family se bt kre ga mere lye

21 Oct, 2018

Records 21 To 40 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.