Gudgudi - Article No. 1901

گُدگدی - تحریر نمبر 1901

یہ گد گدی بھی عجیب چیز ہے۔ ذرا ہاتھ لگے بندہ چھوئی موئی بن جاتا ہے اور ہنس ہنس کر بُرا حال ہو جاتا ہے۔ ہاتھ لگنا تو دور کی بات کوئی گد گدی کے لئے آپ کی طرف اشارہ بھی کرے تو گد گدی شروع۔ کِسی کے زیادہ ،کسی کے کم مگر ہوتی سب کو ہے

صدف اکبانی

Browse More Urdu Mazameen