Nokheez Road Hostess - Article No. 1911

نوخیز روڈ ہوسٹس،موٹر وے اور منافع - تحریر نمبر 1911

ایک دور تھا جب بس میں ڈرائیور کے ساتھ ایک کنڈکٹر/ کلینر ضرور ہوتا تھا ۔اس کے ذمے بہت سے کام ہوتے تھے چونکہ اس وقت ”وقت “ آزاد تھا مسافر اپنے گھروں میں سب عزیز اقارب سے مل کر عازم سفر ہوتے تھے ۔کیونکہ وہ اپنے ہر سفر کو آخری سفر کا درجہ دیتے تھے

Browse More Urdu Mazameen