Technology News in Urdu

Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.

ٹیکنالوجی کی خبریں‎

فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز بحال ہو گئیں میٹا کمپنی کی مختلف ایپس ایک گھنٹہ تک پوری دنیا میں تعطل کا شکار رہیں

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز کو بندش کا سامنا دنیا بھر کے فیس بک اور انسٹراگرام صارفین کے اکاونٹ سائن آوٹ ہو گئے

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار کا مریض بنا سکتا ہے.ماہرین کا انتباہ ٹیکنالوجی کا وسیع استعمال اوراسکرین کی لت24امراض خطرناک امراض کا سبب بن رہی ہے‘ دنیا بھر میں 366ملین افراد ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر کا شکار ہوچکے ہیں ‘ہرسال ٹیکنالوجی کے انسانی صحت پر نقصانات بڑھ رہے ہیں.دنیا کے معتبر ترین اداروں سے منسلک محققین کی رپورٹ

پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر کو اڑھائی ہزار درخواستیں وصول‘1893 این او سیز جاری

Xiaomi کے جاذب نظر اور پر کشش Redmi A3 نے سمارٹ فون کے اسٹینڈرڈ کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا Xiaomi نے نئے ماڈل Redmi A3 کو متعارف کرا دیا جو شاندار کیمرا ڈیکو پر مشتمل ہے اور بھرپور کام کے ذریعے بے پناہ عمدگی کی عکاسی کرتا ہے

ویوو Y17s اب نئے اور منفرد رنگ Diamond Orange میں دستیاب

پاکستان میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس دوبارہ معطل ہو گئی 3 دن کی بندش کے بعد پیر کی شب کو ملک میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس صرف چند منٹوں کیلئے بحال ہوئی

ٹیکنو نے اسپارک20سیریز کیلئے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر نسیم شاہ کو برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ ٹیکنو نے پاکستان کے نوجوان ابھرتے ہوئے فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اسپارک 20سیریز کیلئے برانڈ ایمبسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے

تحریک انصاف کی ویب سائٹ اور ہیلپ لائن کو بلاک کر دیا گیا ووٹرز کی آگاہی کیلئے قائم کی گئی ہیلپ لائن بلاک کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی ہیلپ لائن لانچ کر دی

سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کا سافٹ ویئر تیار کر لیا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے سافٹ ویئر کی مدد سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلز چلانے والوں کی نشاندہی کریں گے، ٹریس ہونے والے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو جرمانہ عائد ہو گا