Asus Pegasus 2 Plus with Snapdragon 615 SoC unveiled

Asus Pegasus 2 Plus With Snapdragon 615 SoC Unveiled

اسوس پیگاسس 2

اسوس نے پیگاسس لائن کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئےنیا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔Asus Pegasus 2 Plus X550کو چین میں ہونے والی نمائش میں پیش کیا گیا۔اس نئے سمارٹ فون کی ہارڈ وئیر تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5.5 انچ
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 615
پروسیسر: 64 بٹ اوکٹا کور
ریم: 3030 ایم اے ایچ
مین کیمرہ: 13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 8 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1.1لولی پاپ(زین یوزر انٹرفیس کے ساتھ)
سم سپورٹ: ڈوئل سم
رنگ: روز گولڈ اور سفید

Asus Pegasus 2 Plus with Snapdragon 615 SoC unveiled
تاریخ اشاعت: 2015-07-07

More Technology Articles