Mobilink Announces its 3g Packages

Mobilink Announces Its 3g Packages

موبی لنک نے بھی اپنے تھری جی پیکیجز کا اعلان کر دیا

دیگر تمام موبائل آپریٹرز کے بعد اب ملک کی سب سے بڑی موبائل کمپنی موبی لنک نے بھی اپنے تھری جی پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے۔ موبی لنک بھی دیگر موبائل آپریٹرز کی طرح 3 دن، ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر 3G پیکج پیش کر رہا ہے۔ موبی لنک کے پیکیجز حاصل کرنے سے قبل صارفین کو تھری جی کی سروس کو ایکٹیویٹ کروانا لازمی ہے۔ جسکے لئے SUBلکھ کر 703پر پیغام ارسال کیجئے۔

پیکیجز کی تفصیلات
بغیر کسی پیکج کے تھری جی انٹرنیٹ کے چارجز 18روپے فی ایم بی ہیں۔جو کہ کافی زیادہ ہیں!۔

(جاری ہے)


موبی لنک کےتھری جی پیکیجز کی تفصیلات

معیاد کے دن بونس ڈیٹا لمٹ قیمت پیکج کا نام
1 - 50MB Rs.15 روزانہ
1 - 5MB Rs.5 روزانہ 2
3 مفت فیس بک ، وٹس ایپ، وکی پیڈیا 175MB Rs.35 تین روزہ
7 - 300MB Rs.60 ہفتہ وار
30 - 500MB Rs.150 ماہانہ، لائیٹ
30 - 2GB Rs.300 ماہانہ، ہیوی
30 - 4GB Rs.600 ماہانہ ، سپر
30 ایک ہزار موبائل منٹ، ایس ایم ایس 2GB Rs.478 ماہانہ ، ہائی برڈ

مزید تفصیلات کیلئے موبی لنک کی ویب سائیٹ وزٹ کیجئے.

دیگر موبائل کمپنیوں کے تھری جی پیکج جاننے کیلئے انکے نام پر کلک کیجئے.

یوفون، ٹیلی نار، زونگ

تاریخ اشاعت: 2014-07-22

More Technology Articles