Telenor launches new daily 3G bundle

Telenor Launches New Daily 3G Bundle

ٹیلی نار نے 3G انٹر نیٹ بنڈل کی نئی پیشکش متعارف کروا دی

ٹیلی نار نے 2G اور 3G یوزرز کے لیے اپنا پہلا غیر محدود ڈیٹا بنڈل پیش کر دیا ہے جو کہ یوزرز کو 8 روپے روزانہ پر 3G انٹرنیٹ 5,000 MBs ڈیٹا تک استعمال کرنے کی اجازت دے گا۔
لیکن ٹیلی نار کی یہ پیشکش صرف دن کے اوقات میں 5AM سے 5PM کے لیے ہے۔

(جاری ہے)

یعنی آپ صبح پانچ سے شام پانچ بجے تک روزانہ پانچ جی بی انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں، وہ بھی صرف 8روپے روزانہ میں۔

آفر کے تفصیل
آفر کا نام: ڈے ٹائم بنڈل
کوٹا: 5,000 MBs
معیاد: روزانہ 5AM سے 5PM
چارجز: 8 روپے روزانہ

سبسکرائب کرنے کا طریقہ:

139#*345* ڈائل کیجیے

تاریخ اشاعت: 2014-11-25

More Technology Articles