Facebook's iOS app uses 3D Touch to make short work of status updates

Facebook's IOS App Uses 3D Touch To Make Short Work Of Status Updates

آئی او ایس 3 ڈی ٹچ کے لیے فیس بک کا کوئیک ایکشن

فیس بک نے ایپل کے آئی او ایس  پر ایپلی کیشن میں نئی اپ ڈیٹس شامل کی ہیں۔فیس بک نے آئی او ایس کے تازہ ترین فیچر 3 ڈی ٹچ  کو بہترین انداز سے استعمال کرتے ہوئے  ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔

(جاری ہے)

اس فیچر کی وجہ سے صارفین جب بھی فیس بک ایپلی کیشن کے آئیکو ن پر ایک  ٹیپ کریں گے اُن کے سامنے فوٹو /ویڈیو بنانے، فوٹو/ویڈیواپ لوڈ کرنے اور سٹیٹس کمپوز  کرنے کی پاپ اپ آ جائے گی۔
یہ فیچر متعارف کرا کر فیس بک(ڈراپ باکس کے ساتھ) اُن چند اولین کمپنیوں میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے 3 ڈی ٹچ کی بنیاد پر نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
آئی ٹیون سے تازہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-13

More Technology Articles