how you can see who deleted you on Facebook

How You Can See Who Deleted You On Facebook

جانیے آپ کو فیس بک سے کس کس نے ڈیلیٹ کیا؟

ہو ڈیلیٹ می (Who Deleted Me) آن فیس بک اینڈریوڈ اور آئی او ایس ایپلی کیش ہے جو صارفین کی فرینڈ پر نظر رکھ کربتاتی ہے کہ اسے کس کس نے بلاک ، ڈیلیٹ یا ان فرینڈ کیا۔اسی طرح کی ایک ایپلی کیشن ٹوئیٹر کے لیے بھی ہے، جس سے آپ یہ پتا چلا سکتے کہ آپ کو کس کس نے ان فالو کیا؟ (اس ایپلی کیشن کا ویب پیج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں)
ایپلی کیشن انسٹال ہونے کے بعد یہ تو نہیں بتاتی کہ ماضی میں آپ کو کس کس نے ان فرینڈ، بلاک یا ڈیلیٹ کیا تاہم جس وقت آپ اسے ایکٹیویٹ کرتے ہیں، یہ اسی وقت سے آپ کی فرینڈ لسٹ پر نظر رکھنا شروع کر دیتی ہے۔

بعد میں آپ کو رپورٹ دیتے ہوئے بتاتی ہے کہ کس کس نے آپ کو ان فرینڈ کیا(یعنی آپ سے کون کون ناراض ہوا)۔ یہ ایپلی کیشن اپنی رپورٹ میں مزید کئی باتوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

(جاری ہے)


ہو ڈیلیٹ می ایپلی کیشن کے علاوہ ویب براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن بھی دستیاب ہے جسے کمپیوٹر پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
اینڈرریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
براؤزر ایکسٹینشن کو اانسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

how you can see who deleted you on Facebook
تاریخ اشاعت: 2015-07-06

More Technology Articles