IRANIANS ARE USING CROWDSOURCING TO AVOID MORALITY POLICE
ارشاد کو دھوکہ دینے کے لیے گرشاد متعارف کرا دی گئی
ایرانیوں نے ثقافتی پولیس ”ارشاد“ سے بچنے کا طریقہ ڈھونڈ ہی لیا۔ ایران کی ثقافتی یا اخلاقی پولیس ارشاد کا کام ملک میں غیر اسلامی یا غیر ثقافتی سرگرمیوں کی روک تھام ہے۔ ارشاد کے اہلکار تمام دن مخصوص مقامات ، ناکوں اور چلتے پھرتے ہوئے ماحول پر نظر رکھتے ہیں۔ارشاد کے اہلکاروں کو جہاں کوئی غیر اسلامی یا غیر ثقافتی سرگرمی نظر آئے یا کوئی شخص غیر اسلامی یا غیر ثقافتی لباس میں ملبوس نظر آئے، یہ اہلکار اسے روک کر خبر دار کرتے ہیں، اس کے خلاف کاروائی کرتےہیں یا پھر سادے کاغذ پر اُن سے اقرار نامہ لکھوایا جاتا ہے، جس میں لکھا ہوتا ہے کہ غیر ثقافتی سرگرمیوں میں ملوث شخص دوبارہ ایسا نہیں کرے گا۔
گرشاد ایپلی کیشن استعمال میں بہت سادہ ہے۔ جیسے ہی کسی صارف کا ارشاد کے کسی اہلکار سے ٹکراؤ ہوتا ہے، وہ ایپلی کیشن میں اس جگہ کو مارک کر دیتا ہے۔
(جاری ہے)
دوسرے صارفین کی ایپلی کیشن میں وہ جگہ فوراً ہی مارک ہوجاتی ہے۔ دوسرے صارفین ایسی تمام مارک کی ہوئی جگہ سے بچ کر چلتے ہیں، جس سے انکے ارشاد کے اہلکاروں سے ٹکراؤ کا چانس کافی کم ہوجاتا ہے۔
ویز(Wazw)کی طرز پر بنائی گئ یہ ایپلی کیشن بہت سے لوگوں کے پاس درست طریقے سے کام نہیں کر رہی تھی، لیکن پھر بھی بہت سے لوگ اسے مفید ٹول سمجھ کر دھڑا دھڑ استعمال کر رہے ہیں۔
سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے ماحول ، اور کچھ حد تک ایران میں بھی، یہ ایپلی کیشن خاصی خطرناک ہوسکتی ہے۔اس سے صارفین جہاں تھوڑی سی ڈانٹ ڈپٹ سے بچتے ہیں وہیں مجرم اور دہشت گرد بھی اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اپنی متوقع خطرناکی کے باوجود یہ ایپلی کیشن ابھی تک نہ صرف گوگل پلے سٹور پر موجود بلکہ ایرانی اسے استعمال بھی کر رہے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry