keyscrambler Anti Key Logger

Keyscrambler Anti Key Logger

کی سکریمبل، اینٹی کی لوگر

اکثر ہمیں خطرہ رہتا ہے کہ کوئی ہمارے پاس ورڈ یا کریڈٹ کے نمبرز وغیرہ چُرا نہ لے۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سسٹم پر کی لوگر انسٹال ہو تبھی کوئی آپ کی معلومات چُرا سکتا ہے۔ حساس معلومات چُرانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں۔

(جاری ہے)

KeyScrambler سافٹ ویئر آپ کو اسی پریشانی سے نجات دلاتا ہے۔ یہ آپ کے ٹائپ کرتے ہی یہ ہر اسٹروک کو اِنکرپٹ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اس طرح کوئی بھی آپ کی کسی بھی طرح کی اہم معلومات کو چوری نہیں کر سکتا۔اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-07-23

More Technology Articles