Microsoft HoloLens in action

Microsoft HoloLens In Action

مائیکروسافٹ کا حیرت انگیز ہولولینز۔۔۔

پچھلے دنوں مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 کے تعارف کے لیے جو تقریب ہوئی اس میں مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 کے علاوہ بھی بہت سی چیزوں کا متعارف کرایا۔ ہولولینز انہیں میں سے ایک ہے۔ہولوگراف اُن سہ جہتی (تھری ڈی) تصاویر کو کہا جاتا ہے جو لیزر اور لائٹ وغیرہ کی مدد سے بنائی جاتی ہے۔
ہولو لینز سر پر پہننے والا ایک ہیٹ نما آلہ ہے۔

(جاری ہے)

ہولو لینز پہنے والا مختلف ایپلی کیشن کی مدد سے اپنے سامنے وہ تمام چیزیں سہہ جہتی انداز میں دیکھ سکتا ہے جسے وہ کمپیوٹر میں دیکھتا ہے۔


مائیکروسافٹ ہولو لینز کے بارے میں مائیکروسافٹ کی یہ تعارفی ویڈیوز دیکھیں.

تاریخ اشاعت: 2015-01-24

More Technology Articles