A coffee cup designed for astronauts

A Coffee Cup Designed For Astronauts

خلابازوں کے لیے کافی پینے کے خصوصی کپ تیار

زمین کی کشش ثقل ہمارے لیے کتنی بڑی نعمت ہے اس کا بہتر اندازہ تو صرف خلابازوں کو ہوتا ہے ۔خلامیں کھانے، پینے ، سونے ، جاگنے، لکھنے،پڑھنے کے سب انداز زمین سے مختلف ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)


خلا میں خلاباز اس طرح توبالکل نہیں کھا پی سکتے جس طرح زمین میں کھاتے پیتے ہیں۔ اس کی وجہ وہاں پر کشش ثقل کا نہ ہونا ہے۔
ماہرین نے اب خلابازوں کے لیے خصوصی ڈیزائن کے کافی کپ بنائے ہیں جن کے ساتھ خلاباز آسانی سے کافی پی سکتے ہیں۔ ان کپوں کا ڈیزائن بھی عجیب سا ہے جو بالکل بچوں کے جوتے کی طرح کا ہے.

تاریخ اشاعت: 2015-01-31

More Technology Articles