Fast-charging batteries will power your gadgets for 20 years

Fast-charging Batteries Will Power Your Gadgets For 20 Years

20سال تک چارج رہنے والی بیٹری متعارف!!!

کیا آپ ایسی بیٹری کا تصور کر سکتے ہیں جو کہ صرف 2 منٹ میں پوری 70 فیصد تک چارج ہو اور بغیر بدلے 20 سال تک کام کرتی رہے؟
ننیانگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں یہ لیتیم آئن بیٹری کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔اس کی تیز رفتاری اس کے اندر موجود سیل کے کیمیکل ریکشن کی وجہ سے ممکن ہے۔
http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/mobile-battery1233-.jpg

graphite anodeاستعمال کرنے کی بجائے اس بیٹری میں titanium dioxide nanotubes anode استعمال کیا گیا ہے۔

جو کہ اس بیٹری میں 500 کے معمول کے مخالف 10,000 چارجنگ سائیکل پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اور یہ titanium ٹیوبز سستے اور بنانے میں آسان ہیں۔

(جاری ہے)

یہ مواد زمین میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور اس کو عام طور پر food additive کے طور پر یا سن سکرین میں UV شعاعوں کو جذب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔


یہ نئے سیل 2016 تک مارکیٹ میں دستیاب ہونگے۔ ایک تجزیہ کے مطابق دو سالوں میں انکی فروخت23.4 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
یہ طویل المعیاد بیٹری سمارٹ فونز کے لئے کارآمد ہونگی،ا ور ان کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے فونز کی بیٹری خراب ہونے کی صورت میں کمپنی سے رجو نہیں کرنا پڑے گا، اور نہ ہی چارجنگ کا کوئی خاص مسئلہ ہوگا، کیونکہ اس بیٹری کی مدد سے چلنے والے موبائل فون کم از کم دو سال تک مسلسل استعمال کے باوجود چارجنگ کے بغیر گزارہ کر سکیں گے۔ یہ نئی ٹیکنالوجی لائسنس حاصل کر چکی ہے اور اس کی پروڈکشن پر کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ (بذریعہ ایج نیٹ)

تاریخ اشاعت: 2014-10-15

More Technology Articles