GOOGLE IS GIVING AWAY 2GB OF DRIVE SPACE FOR COMPLETING ITS ACCOUNT SECURITY CHECKUP

GOOGLE IS GIVING AWAY 2GB OF DRIVE SPACE FOR COMPLETING ITS ACCOUNT SECURITY CHECKUP

صرف چند منٹ میں گوگل سے 2 جی بی اضافی سٹوریج مفت حاصل کریں

پچھلے سال کی طرح(تفصیلات اس صفحےپر) گوگل اس سال بھی Safer Internet Day پر صارفین کو اپنے اکاؤنٹ کا سیکورٹی چیک اپ کرنے پر 2 جی بی اضافی جگہ مفت فراہم کر رہا ہے۔ گوگل کے سیکورٹی چیک اپ کا پراسس مکمل کرنے سے جہاں صارفین کو اضافی جگہ ملتی ہے، وہیں اپنے اکاؤنٹ سے متعلق اہم معلومات بھی مل جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

صارفین اُن تمام ایپلی کیشنز کو دیکھ سکتے ہیں، جنہیں وہ لاعلمی اپنے اکاؤنٹ تک رسائی دے دیتے ہیں۔سیکورٹی چیک اپ کے دوران ان ایپلی کیشنز کو بھی اپنے اکاؤنٹ سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
گوگل سیکورٹی چیک اپ مکمل کرنے اور 2 جی بی اضافی سٹوریج حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

GOOGLE IS GIVING AWAY 2GB OF DRIVE SPACE FOR COMPLETING ITS ACCOUNT SECURITY CHECKUP
تاریخ اشاعت: 2016-02-09

More Technology Articles