Acer launches Acer Liquid Z and the Acer Liquid Z410 in US

Acer Launches Acer Liquid Z And The Acer Liquid Z410 In US

ایسر لیکوئیڈ زیڈ اور ایسر لیکوئیڈ زیڈ 410

ایسر نے امریکا میں دو نئے سمارٹ فون ایسرلیکوئیڈجیڈ زیڈ(اوپر تصویر میں بائیں ) اور ایسر لیکوئیڈ زیڈ410(اوپر تصویر میں دائیں)متعارف کرا دئیے ہیں۔
ٹیلی کام کمپنیاں دونوں سمارٹ فون کو دو سال کے معاہدے پر بھی فروخت کریں گے۔امریکا میں ایسر کو سمارٹ فون کے حوالے سے اتنی زیادہ مقبولیت حاصل نہیں ہے، تاہم نئے سمارٹ فونز متعارف کرا کر وہ بھی امریکا کی بڑی مارکیٹ میں جگہ بنانا چاہتی ہے۔

ان سمارٹ فون کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

ایسر لیکوئیڈ جیڈ زیڈ(Acer Liquid Jade Z)
ڈسپلے:5 انچ
ریزولوشن:720 x 1280
چپ سیٹ: میڈیا ٹیک MT6732
پروسیسر:کواڈ کور 1.5گیگا ہرٹز
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
بیٹری :2300 ایم اے ایچ
ریم: 1جی بی / 2 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 8 جی بی / 16 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ4.4 کٹ کیٹ
قیمت:229 ڈالر 1 جی بی ورژن / 249 ڈالر 2 جی بی ورژن

ایسر لیکوئیڈزیڈ 410(Acer Liquid Z410)
ڈسپلے: 4.5انچ
ریزولوشن:540 x 960پکسل
چپ سیٹ:میڈیا ٹیک MT6732M
پروسیسر:کواڈ کور 1.3گیگا ہرٹز
ریم: 1 جی بی / 2 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 8 جی بی / 16 جی بی
رئیر کیمرہ: 5 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 2 میگا پکسل
بیٹری: 2000 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ4.4 کٹ کیٹ
قیمت: 129 ڈالر 1 جی بی ورژن / 149 ڈالر 2 جی بی ورژن

جیڈ زیڈ تو امریکا میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جبکہ زیڈ 410 ستمبر میں پیش کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

ایسر لیکوئیڈ زیڈ اور ایسر لیکوئیڈ زیڈ ۴۱۰

تاریخ اشاعت: 2015-08-30

More Technology Articles