Moto X Style code name Motorola Bounce

Moto X Style Code Name Motorola Bounce

موٹرولا کا نیا فلیگ شپ موٹرولا باؤنس

بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ موٹرولااپنے موجودہ فلیگ شپ کے نئے ورژن پر کام کر رہا ہے۔ Moto X Style کا کوڈ نام Motorola Bounce ہے۔ موٹرولا باؤنس کو دسمبر میں متعارف کرایا جائے گا۔
موٹرولا باؤنس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5.43انچ، کیو ایچ ڈی(ایکس سٹائل کا 5.7انچ کیو ایچ ڈی اور ایکس پلے کا 5.5انچ 1080p ہے)
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 810(سٹائل اور پلے میں بالترتیب 808 اور 615 تھا)
ریم:3 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 32 جی بی یا 64 جی بی
رئیر کیمرہ:21 میگا پکسل(ویڈیو ریکارڈنگ2160p)
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
بیٹری: 3,760ایم اے ایچ(ایکس سٹائل میں 3000 ایم اے ایچ تھی)

شٹر پروف لیبل سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی ریٹنگ MIL-STD ہوگی(آئی پی ریٹنگ صرف گرد و غبار اور پانی سے مزاحمت کی پیمائش کرتی ہے)

تاریخ اشاعت: 2015-09-01

More Technology Articles