Oppo Find 9 tipped to launch on September 19

Oppo Find 9 Tipped To Launch On September 19

اوپو فائنڈ 9 (Oppo Find 9)

چینی ویب سائٹ ویبو پر مختلف لیک اطلاعات فراہم کرنے والے “مخبر” @Kjuma نےاطلاع دی ہے کہ اوپو فائنڈ 9 کو 19 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا۔اس حوالے سے ایک تصویر بھی پوسٹ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اوپو فائنڈ 7 کے جانشین اوپو فائنڈ 9 کے متوقع ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ طرح ہو سکتی ہے۔
ڈسپلے: 5.5 انچ، 2K ڈسپلے
چپ سیٹ:سنیپ ڈریگن 810
ریم: 4 جی بی
مین کیمرہ: 21 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ لولی پاپ
سنسر: فنگر پرنٹ سکینر
یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ اوپو نے اس حوالے سے کسی اطلاع کی تصدیق نہیں کی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-03

More Technology Articles