Samsung Galaxy A8 to come with fingerprint sensor

Samsung Galaxy A8 To Come With Fingerprint Sensor

سام سنگ گلیکسی اے 8 فنگر پرنٹ سنسر کے ساتھ متعارف ہوگا

سام سنگ نے اس سال کے شروع میں سام سنگ گلیکسی اے 7 کو متعارف کرایا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ یہ سام سنگ کا اب تک پتلا ترین سمارٹ فون ہے(تفصیلات اس صفحے پر
اب سام سنگ جلد ہی اس سمارٹ فون کا اگلا ماڈل متعارف کرانے والا ہے، سام سنگ گلیکسی اے 8 (ایس ایم-اے800)۔ یہ سمارٹ فون سب سے پہلے یورپ اور ایشیائی مارکیٹوں میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)


کچھ اطلاعات کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 8 فنگر پرنٹ سنسر کے ساتھ لانچ ہوگا۔اس کے ہارڈ وئیر کی دیگر تفصیلات درج ذیل ہیں۔

ڈسپلے:5.7 انچ، 1080pسپر ایمولڈ ڈسپلے
چپ سیٹ:64 بٹ کوالکم سنیپ ڈریگن 615
ریم:2 جی بی
انٹرنل سٹوریج:16 جی بی
رئیر کیمرہ:16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
موٹائی:5.9 ملی میٹر
آپریٹنگ سسٹم: ٹچ وز یو ایکس(TouchWiz UX) ، اینڈریوڈ5.0 لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا
نیٹ ورک سپورٹ:4 جی ایل ٹی ای
بیٹری:3050 ایم اے ایچ

تاریخ اشاعت: 2015-05-21

More Technology Articles