Samsung Galaxy J1 Pop is reportedly in development

Samsung Galaxy J1 Pop Is Reportedly In Development

سام سنگ گلیکسی جے 1 پاپ، سام سنگ کا نیا فون

سام سنگ گلیکسی جے 1 کو متعارف ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گذرا۔ سام سنگ گلیکسی جے 1 کو پاکستان میں زونگ نے متعارف کرایا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ جے 1 کے ساتھ ساتھ سام سنگ کے نئے ورژن گلیکسی جے 1 پاپ(Galaxy J1 Pop) پر بھی کام کر رہا ہے۔اس ڈیوائس کا ماڈل نمبر SM-J110ہے جبکہ پاپ اس کا کوڈ نام ہے۔

(جاری ہے)

سام سنگ نے پاپ نام سے مارچ 2011 میں بھی ایک ڈیوائس متعارف کرائی تھی، جس کا نام سام سنگ گلیکسی پاپ آئی 559 (Samsung Galaxy Pop i559) ہے۔


جے 1 پاپ کے بارے میں خیال ہے کہ یہ ڈیوائس جلد ہی منظر عام پر آ جائے گی۔اس نئی ڈیوائس میں سام سنگ جے 1کے مقابلے میں ہارڈ وئیر اور دیگر خصوصیات کچھ بہتر ہی ہونگی۔سام سنگ جے 1 پاپ کو ہی نہیں بلکہ جے سیریز میں جے 7 اور جے 5 کو بھی متعارف کرا رہا ہے۔ جے 7 کے حوالے سے بھی کچھ ہفتے پہلےہی تفصیلات منظر عام پر آئیں تھیں(تفصیلات اس صفحے پر

تاریخ اشاعت: 2015-05-27

More Technology Articles