Samsung Galaxy J2 appears in GeekBench database

Samsung Galaxy J2 Appears In GeekBench Database

سام سنگ گلیکسی جے 2

سام سنگ گلیکسی جے 2 کے بارے میں بہت سی افواہیں سامنے آچکی ہیں۔کچھ دن پہلے اس کے کچھ یونٹ بھی ٹسٹ کے لیے دوسرے ممالک میں پہنچے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سام سنگ جلد ہی سام سنگ گلیلکسی جے 2 کو باقاعدہ لانچ کرنا چاہتا ہے۔
سام سنگ گلیکسی جے 2 کے بارے میں ایک اور اطلاع گیگ بچنآ (GeekBench) پر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

گیگ بینچ کے مطابق سام سنگ گلیکسی جے 2 کی تفصیلات کچھ اس طرح ہونگی
پروسیسر: 32 بٹ کواڈ کور 1.2گیگا ہرٹز(غالبا کورٹیکس ۔

اے 7)
ریم: 1 جی بی
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 5.1.1لولی پاپ

اس سے پہلے جو اطلاعات سامنے آئیں تھیں ، اُن کے مطابق سام سنگ گلیکسی جے 2 کا ڈسپلے 4.7 کیو ایچ ڈیہوگا۔امید ہے ہے یہ فون جلد ہی لانچ ہو جائے گا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ؎ یہ سمارٹ فون دوسرے ممالک سےپہلے چین میں لانچ ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-03

More Technology Articles