Samsung Galaxy S6 edge Plus to include 4GB of RAM

Samsung Galaxy S6 Edge Plus To Include 4GB Of RAM

سام سنگ گلیکسی ایس 6ایج پلس

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس(تفصیلات اس صفحے پر) میں 4 جی بی ریم ہوگی۔امید کی جاری رہی ہے کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 5 میں بھی 4 جی بی کی ریم ہوگی۔

(جاری ہے)

سام سنگ ایپل کے آئی فون 6 پلس سے پہلے نوٹ 5 کو لانچ کرے گا(تفصیلات اس صفحے پر)
اطلاعات کے مطابق گلیکسی ایس 6 ایج پلس میں سنیپ ڈریگن 808 ایس او سی چپ سیٹ ہوگا۔

اس ڈیوائس میں سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کا پروسیسر، ایگزینوس 7420 ہوگا۔کلاک سپیڈ2.1گیگا ہرٹز سے زیادہ ہوگی، جو پچھلی دو ڈیوائس کی تھی۔سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی نصب ہوگی۔
سام سنگ گلیکسی نوٹ 5 اور سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس کو اگلے ماہ لانچ کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-27

More Technology Articles