Samsung outs Galaxy Folder successor in South Korea

Samsung Outs Galaxy Folder Successor In South Korea

سام سنگ کا نیا گلیکسی فولڈر

دو سال کے وقفے کے بعد سام سنگ نے گلیکسی فولڈر فلپ فون کا جانشین لانچ کر دیا ہے۔ یہ موبائل بھی گلیکسی فولڈر کے نام سے لانچ کیا گیا ہے۔ سام سنگ گلیکسی فولڈر کو ابھی صرف جنوبی کوریا میں لانچ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)


اس کے ہارڈ وئیر کی تفصیل درج ذیل ہے
ڈسپلے: 3.8انچ ٹچ سکرین ڈسپلے
انٹرنل سٹوریج: 8 جی بی(جو 128 جی بی تک بڑھائی جا سکتی ہے)
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 2 میگا پکسل
بیٹری: 1800 ایم اے ایچ( الگ ہو سکتی ہے)
دیگر خصوصیات:انٹرنیٹ میسیجنگ، شوشل نیٹ ورک سروسز
قیمت: 255ڈالر

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ سام سنگ اس موبائل کو جنوبی کوریا سے باہر کب لانچ کرے گا۔

سام سنگ نے نیا گلیکسی فولڈر ایل جی کے جنٹل (Gentle) فلپ فون کے اعلان کے ایک دن بعد متعارف کرایاہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-29

More Technology Articles