Samsung tablet with Intel Atom x5 chip

Samsung Tablet With Intel Atom X5 Chip

سام سنگ کا نیا ٹیبلٹ، چوپن-ایل ٹی ای

ایک بنچ مارک میں سام سنگ کا نیا ٹیبلٹ منظر عام پر آیا ہے ، جس کی خبریں انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔اس ٹیبلٹ کا کوڈ نام چوپن –ایل ٹی ای (CHOPIN-LTE)ہے۔اس ٹیبلٹ کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


چپ سیٹ:64 بٹ انٹل ایٹم ایکس5-8500
سی پی یو:کواڈ کور 2.24 گیگا ہرٹز(کوڈ نام چیری ٹریل)14 این ایم پر بنے ہوئے
ریم:4 جی بی
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ5.1 لولی پاپ
دیگر خصوصیات: انٹل ایکس ایم ایم 726 ایکس ایل ٹی ای موڈیم،ایٹم ایکس 5-زیذ 8500 موبائل چپ سیٹ

تاریخ اشاعت: 2015-05-22

More Technology Articles